یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے
گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا
.
.
.
.
.
Asi lbya yar gwa bethy 💔💔
چھوڑنے میں نہیں جاتا اسے دروازے تک
لوٹ آتا ہوں کہ اب کون اسے جاتا دیکھے
🖤🖤
اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں
💔💔
کوئی بھی یاد مکمل نہیں اس کے بغیر
یہ ایسا کون شامل ہے میری ذات میں
.
.
.
.
.
shah jee 🖤
قصہ غم دل کافر کا سناتے کس کو
اجنبی شہر میں ہر شخص مسلماں نکلا
shah jee🖤
سو بار کہا میں نے انکار ہے الفت سے
ہر بار صدائی آئی تو دل سے نہیں کہتا
☀️☀️☀️☀️
bicharny waly me sb koch tha ...be waffayi na thi 😥😥
نہ عشق با ادب رہا ، نہ حسن با حیا رہا
حوس کی دھوم دھام ہے نگر نگر ، گلی گلی
😐😐
پھر اسکی یاد ، پھر اسکی طلب ، پھر اسکی باتیں
اے دل تجھے لگتا ہے سکوں راس نہیں
😔😔😔
چاند آسماں کا ہو یا زمانے کا
کون باز آتاہے انگلیاں اٹھانے میں