Damadam.pk
thor's posts | Damadam

thor's posts:

thor
 

تو میراحوصلہ تو دیکھ ، داد تو دے کہ اب مجھے
شوق کمال بھی نہیں ، خوف زوال بھی نہیں ۔

thor
 

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟

thor
 

زندگی کس طرح بسر ہوگی
دل نہیں لگ رہا محبت میں ۔

thor
 

جو گزاری نہ جاسکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے ۔

thor
 

آج میں خود سے ہوگیامایوس
آ ج میر ا اک یارمرگیا۔

thor
 

جب خواب نہیں کوئی تو کیا عمر کا طے کرنا___
ہر صبح کو جی اٹھنا ہر رات کو مر جانا ____

thor
 

Mujh sy ply bhi tha koi uska.....mery bad bhi hoga koi....

thor
 

تحریر میں آجائے اگر لفظ جدائی
محسوس یوں ہوتا ہے قلم ٹوٹ رہا ہے

thor
 

یوں نہ جھانکو غریب کے دل میں
حسرتیں بے لباس رہتی ہیں

thor
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

thor
 

لگا کر آگ سینے میں کہاں تم چلے ہو
ابھی تو راکھ اڑنے میں تماشا اور بھی ہو گا

thor
 

کہاں گئے وہ شناسا ، وہ اجنبی چہرے
اجاڑ سی نظر آتی ہے ہر گلی اب تو

thor
 

ہر ایک گھر پہ مسلط ہے دل کی ویرانی
تما م شہر پہ سایہ میرے مکان کا ہے

thor
 

دنیا عورت کے معا ضی کو کبھی نہیں بھو لتی
دُنیا صرف مرد کے معاضی کو بُھو لتی ہے

thor
 

اگردرد تحریر ہوتا ،تو
لفظوں کے جنازے اٹھتے!!

thor
 

ایک مرد کی زمہ داری ہے کہ وہ عورت کی عزت کرے .
مگر ایک عورت کی بھی زمہ داری ہے کہ وہ اس عزت کے قا بل بنے۔۔

thor
 

تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا ۔۔۔

thor
 

عورت ایک تصویر کی مانند ہے اگر جاہل کے ہاتھ لگ جائے تواپنی قدر کھو دیتی ہے
مگر صاحبِ دانش اس انمول ہیرے کو بیش قیمت خیال کرتے ہیں۔

thor
 

ہم سے نہیں رشتہ بھی،ہم سے نہیں ملتا بھی
ہے پا س وہ بیٹھا بھی،دھو کہ ہو تو ایسا ہو

thor
 

hey......🙂