Damadam.pk
thor's posts | Damadam

thor's posts:

thor
 

𝐡𝐮𝐦 𝐳𝐚𝐫𝐚 𝐛𝐚𝐝 𝐥𝐞𝐡𝐚𝐳 𝐬𝐲 𝐡𝐚𝐢𝐧...𝐤𝐚𝐦 𝐡𝐢 𝐤𝐬𝐢 𝐤𝐨 𝐫𝐚𝐚𝐬 𝐚𝐚𝐭𝐲 𝐡𝐚𝐢𝐧....

thor
 

𝐣𝐢𝐧𝐤𝐢 𝐧𝐚𝐳𝐚𝐫 𝐦𝐞 𝐡𝐮𝐦 𝐧𝐡𝐢 𝐚𝐜𝐡𝐲...𝐤𝐨𝐜𝐡 𝐭𝐨 𝐰𝐨 𝐥𝐨𝐠 𝐛𝐡𝐢 𝐛𝐮𝐫𝐲 𝐡𝐨𝐧 𝐠𝐲 ...😏

thor
 

𝐥𝐨𝐠 𝐝𝐞𝐰𝐚𝐧𝐲 𝐡𝐚𝐢𝐧 𝐛𝐧𝐚𝐰𝐚𝐭 𝐤 ...𝐡𝐮𝐦 𝐤𝐚𝐡𝐚 𝐣𝐚𝐲𝐞 𝐬𝐚𝐝𝐠𝐢 𝐥𝐞 𝐤𝐫 ....

thor
 

𝐤𝐨𝐜𝐡 𝐰𝐚𝐪𝐚𝐭 𝐤𝐢 𝐤𝐡𝐚𝐦𝐨𝐬𝐡𝐢 𝐡𝐚 ...𝐩𝐡𝐞𝐫 𝐚𝐤 𝐬𝐡𝐨𝐨𝐫 𝐚𝐲𝐞 𝐠𝐚....

thor
 

𝐤𝐞𝐡𝐭𝐢 𝐡𝐚 𝐭𝐦𝐡𝐚𝐫𝐲 𝐬𝐚𝐭𝐡 𝐫𝐚𝐡𝐨 𝐠𝐢...
𝐛𝐮𝐡𝐭 𝐩𝐢𝐲𝐚𝐫 𝐤𝐫𝐭𝐢 𝐡𝐚 𝐦𝐮𝐣𝐡 𝐬𝐲 𝐮𝐝𝐚𝐬𝐢 𝐦𝐞𝐫𝐢 ....

thor
 

𝐣𝐨 𝐭𝐡𝐨𝐫𝐚 𝐬𝐚 𝐛𝐡𝐢 𝐤𝐬𝐢 𝐤𝐚 𝐡𝐚 ...
𝐰𝐨 𝐳𝐫𝐚 𝐬𝐚 𝐛𝐡𝐢 𝐦𝐮𝐣𝐡𝐲 𝐧𝐡𝐢 𝐜𝐡𝐚𝐡𝐢𝐲𝐞 ...

thor
 

𝐦𝐞𝐧𝐲 𝐣𝐞𝐡𝐥𝐚 𝐡𝐚 𝐳𝐢𝐧𝐝𝐠𝐢 𝐤𝐨...
𝐭𝐮𝐦 𝐚𝐳𝐚𝐛𝐨 𝐤𝐢 𝐛𝐚𝐭 𝐤𝐚𝐫𝐭𝐲 𝐡𝐨....

thor
 

𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐦𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠

thor
 

𝐪𝐢𝐬𝐚 𝐡𝐢 𝐦𝐮𝐤𝐡𝐭𝐬𝐚𝐫 𝐡𝐨𝐰𝐚...

thor
 

𝐞𝐳𝐚𝐭-𝐞-𝐧𝐚𝐟𝐚𝐬 𝐛𝐮𝐡𝐭 𝐪𝐞𝐦𝐭𝐢 𝐬𝐡𝐲 𝐡𝐚...
𝐤𝐨𝐢 𝐡𝐚𝐭𝐡 𝐜𝐡𝐮𝐫𝐚𝐲𝐞 𝐭𝐮 𝐜𝐡𝐨𝐫 𝐝𝐢 𝐣𝐢𝐲𝐞..

thor
 

𝐧𝐢𝐧𝐝 𝐪 𝐫𝐚𝐚𝐭 𝐛𝐡𝐚𝐫 𝐧𝐡𝐢 𝐚𝐚𝐭𝐢....

thor
 

حیات کے سبھی غم اپنے دامن میں چھپا کر
اک دن غم زندگی کو ہم مختصر کریں گے
𝐠𝐨𝐨𝐝 𝐧𝐢𝐠𝐡𝐭

thor
 

ارے ہم تو چاہتے ہیں لوگ ہم سے نفرت کریں محبت بھی کون سا لوگ سچی کرتے ہیں

thor
 

وقت اپنے اصولوں پہ ازل سے ہے قائم امتحاں جس کا بھی لیتا ہے رعایت نہیں کرتا

thor
 

سمٹ گئی میری غزل بھی چند الفاظوں کی طرح جب اس نے کہا محبت تو ہے پر تم سے نہیں

thor
 

میں مانگ رہا تھا تجھ کو خدا سے پھر مجھے یاد آگئیں مجبوریاں تیری

thor
 

ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮩﺎﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ .....ﻣﺠﺒﻮﺭﯾﺎﮞ ﺗﻢ ﺻﺎﻑ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﮯ...؟؟؟

thor
 

کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی
لکھتے نہیں ہم درد واہ واہ سننے کے واسطے

thor
 

یقین نہ آئے تو اک بار پوچھ کر دیکھو۔
جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا

thor
 

کیا پوچھتے ہو مجھ سے درد کہاں ہوتا ہے
ایک جگہ ہو تو بتاؤں کے یہاں ہوتا ہے