زندگی نے اُسے سِکھا یا تھا کہ ظا ہری بد صورتی خو ف کھانے والی شے نہیں ہو تی
یہ انسان کے اندر کی بد صو رتی ہو تی ہے جس سے ڈرنا چا ہیے
اللہ پر تو کّل بڑی شے ہے اور اللہ کے پاس خو ب سے خوب ہو تا ہے
جو ہمیں کا مل لگتا ہے اللہ کے پا س اس سے بھی اچھی اور عمدہ شے ہو تی ہے
بعض اوقات ایسے لوگوں سے یقیناََ بہت ذیادہ صدمات پہنچتے ہیں۔
جن پر بہت ذیادہ اعتماد کیا جائے ۔
محبت کرنے والوں کو کسی کی پرواہ نہیں ہوتی ۔ وہ صرف چاہتے ہیں۔
اس کے بدلے میں اُنھیں محبت ملے یا نہ ملے ۔
زندگی کے بڑھ رہے ہیں فا صلے
زندگی کی دوڑ میں اب ہم نہیں۔
جسم مُردہ ہوا تو یہ جانا
چَین مر کر بھی ہم نہیں پا تے۔
جو لوگ اعترافِ جُرم نہیں کرتے
اُن کو احساسِ جُرم ما ر دیتا ہے۔
جُرم تیرا بھی کبھی قابلِ معافی نہ تھا
✨جا تجھے چھوڑ دیا صرف بد دُعا دے کر۔
𝐚𝐛 𝐦𝐞𝐫𝐲 𝐤𝐨 𝐬𝐨𝐧𝐲 𝐤𝐚 𝐡𝐚 😴
محبت کا سبق با رش سے سیکھو
جو پھو لوں کے ساتھ ساتھ کا نٹوں پر بھی برستی ہے
انسان غم کی گرفت سے کبھی نہیں نکلتا
خو شی محض تھکان اُ تا رنے کا وقفہ ہے