Damadam.pk
thor's posts | Damadam

thor's posts:

thor
 

Good night

thor
 

تیری دعا ہے کہ ہو تیری آرزو پوری
میری دعا ہے تیری آرزو بدل جائے۔

thor
 

بہت اندر تک تبا ہی مچا دیتا ہے
وہ اشک جو آ نکھوں سے بہہ نہیں پاتا۔

thor
 

تیری یا دو ں کا میری آ نکھوں سے کچھ رشتہ ضرور ہے
میں جب تجھے یا د کرتا ہوں یہ رو پڑ تی ہیں۔

thor
 

کتنا رو یا ہو ں میں تیری خا طر
🥀اب جو سو چوں تو ہنسی آ تی ہے۔

thor
 

بہت رو یا ہو ں آ ج میں
بچپن کی تصو یر میں خو د کو ہنستہ دیکھ 🥀کر۔

thor
 

اب تیرا رو نا کس کام کا
اب تو مر گئے جو تجھ پے مرتے تھے🖤۔

thor
 

ہے کو ئی میرے خو اب کی تعبیر بتانے والا
میں نے دیکھا ہے اپنی لا ش پہ رو تے خو د کو۔🥀

thor
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

thor
 

Ki hal a

thor
 

وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

thor
 

جب خواب نہیں کوئی تو کیا عمر کا طے کرنا___
ہر صبح کو جی اٹھنا ہر رات کو مر جانا ____

thor
 

میرے ساتھ وہ رہے گا تو زمانہ کیا کہے گا
🥀میری اک یہی تمنا ، اسے اک یہی بہانہ

thor
 

رات دروازے پہ کتنی دستکوں کے نشان تھے
💔پھر وہی پاگل ہَوا تھی ، پھر مجھ سے دھوکہ ہوا

thor
 

تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا ۔۔۔

thor
 

عورت ایک تصویر کی مانند ہے اگر جاہل کے ہاتھ لگ جائے تواپنی قدر کھو دیتی ہے
مگر صاحبِ دانش اس انمول ہیرے کو بیش قیمت خیال کرتے ہیں۔

Romantic Poetry image
t  : Poetry - 
thor
 

ہم نے بهی ذندگی گزاری تهی.
عشق ہونے سے عشق کهونے تک.

thor
 

محبت اور موت کی پسند تو دیکھو
ایک کو دل چاہیے دوسرے کو دھڑکن

thor
 

حسن یوسف تو آج بھی یاد ہے صاحب
پاکیزگی مریم کو کیوں بھول گئے ہو