کچھ چیزیں اپنے وقت پر ٹھیک ہو جاتی ہیں اور کچھ چیزوں کے لیے وقت ٹھیک ہوجاتا ہے... ہم محبت کر رہے ہوتے ہیں اسی احساس میں جی رہے ہوتے ہیں اسی لیے من چاہی محبت کرنے دیتے ہیں.... لیکن یہ جب اپنا صحیح، صحیح اور دوسرے کا صحیح، غلط ہونے لگتا ہے ناں یہ بس اپنے لیے اجازت ہوتی ہے... سنو___!! مٹھی کھول کر جانے دینے والے ، ہاتھ فوراً سینے پر رکھتے ہیں اور خود کو سنبھالنے کی ایک بے بنیاد سی کوشش کرتے ہیں اسے حوصلہ مت سمجھ لینا... سمجھنے میں وقت لگا مگر سمجھ پائی کہ دروازہ بھی ہم ہیں اور دیوار بھی ہم... وہ جنہیں تھکن میں سہارے کے لیے دیوار چاہیے ہوتی ہے ان کو ہی کھل کر سانس لینے کے لیے دروازہ بھی چاہیے ہوتا ہے... آپ کب کس کی زندگی میں دیوار ہیں اور کب دروازہ... مٹھی کھولنے سے پہلے جان لیں گے 🍂 Comments
می:بھائی میں آپکو کتنی پیاری لگتی ہوں😊 بھائی: سنا ہےحوریں بہت خوبصورت ہوں گی❤ اور تم خود کو حور سمجھتی ہو گی😍 " لیکن میری جان شکل تیری چڑیلاں ورگی اے " 😒😒😔
کھبی کھبی جب اندر اور باہر کی آوزیں مل کر انسان کو بہرا کر دیتی ہیں اور بے سکونی اپنے پروں میں انسان کو ڈھانپ لیتی ہے تب اک آواز آتی ہے "حَیی علی الفلاح حَیَِی علی الفلاح" تکلیف میں عجب سحر محسوس ہوتا ہے اس آواز میں اور اس آواز کے سحر میں ڈوبا انسان جب سجدے میں سر جھکاتا ہے تو سکون خون کی طرح رگوں میں بہنے لگتا ہے🙂❤
ہاں یہ ایک تلخ #حقیقت ہے کہ جب کوئی آپکو چھوڑ کے جاتا ہے تو آپ #ٹوٹ جاتے ہیں🖤💔 پر #سچ یہ ہے کہ ہم اپنی ان #اُمیدوں کی وجہ سے ٹوٹتے ہیں جو ہم چند دنوں کے #تعلق میں پال لیتے ہیں🤐🙂
مجھے بولنا بہت پسند ہے مگر صرف ان سے جو مجھے سننا پسند کرتے ہیں مجھے سننا بھی بہت پسند ہے مگر ان کو جو مجھ سے کہہ کر خوش ہوتے ہیں میں زبردستی کی گفتگو نا کرتی ہوں نا سنتی ہوں__🖤🥀🔥
میں اپنے نفس سے بہت خوش ہوں ! کیوں کے مجھے دوسروں کی خوشیوں سے کبھی جلن نہیں ہوتی ، مجھے لوگوں کے پاس روپیہ پیسہ دیکھ کے کبھی لالچ نہیں ہوتا ، میں دوسروں کی قسمت پر حسد نہیں کرتی اسلئے لوگ یہ وحم بلکل اپنے دلوں دماغ سے نکال دیں کے مجھے کسی کی اچھی بری زندگی میں انٹرسٹ ہے یا فرق پڑتا ہے۔۔! مجھے اپنی زندگی میں اپنے نصیب اور صبر شکر کے ساتھ جینا آتا ہے الحمداللہ ❤