ایک صحابی تشریف لائے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے چادر لپیٹی ہوئی تھی.. محسوس ہوا کہ چادر میں کوئی ہے پوچھا یارسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم چادر میں کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے چادر ہٹائی تو ایک جانب حسن اور دوسری جانب حسین رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین تھے.. فرمایا میرے بیٹے ہیں میری بیٹی کے بیٹے ہیں. صحابی عرض کرنے لگے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم میرے سات بیٹے ہیں میں نے انہیں کبھی (اس طرح) پیار نہیں کیا. فرمایا جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا. پھر دونوں کے سر پر دست شفقت پھیرا اور فرمایا یااللہ میں تو ان سے پیار کرتا ہوں تو بھی ان سے پیار کر اور جو ان سے پیار کریں تو ان سے بھی پیار کر..
صحیح سنن ترمذي، رقم: ۲۹۶۶؍ کتاب المناقب ؍ حدیث: ۳۷۶۹۔
are you Mama's girls or Baba's girl?
reply me and I will tell something about you
I am a lonely soul
something in your eyes
Tell me who I am
something in my highs
when ever you're near
why is everyone so obsessed with f to f on dmd.
This is so fucking frustrating
sorry for the gender discrimination
pr boys apni pics pr filter lgatay huay Kuch khyaal kia kro lipstick Nazar aati hai
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain