حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا میلاد منانے کا سب سے خوبصورت طریقہ ہر پل آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر درود پاک پڑھنا ھے۔ 💚 صل علٰی نبیینا صل علٰی محمد 💚
درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ھے خدا کے بعد جو ھے مرتبہ صل علٰی کا ھے وہی سردار عالم وہی غم خوار امت ھے وہی تو حشر کے میدان میں سب کی شفاعت ھے شفاعت کے لیے سب کی نظر ان پر لگی ہوگی مولانا یا صل وسلم ۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ۔۔ 💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚