چیخنے والے کیا سمجھیں گے
🤐چپ لگ جانا کیا ہوتا ھے؟
درد جب روح میں ہو تو
دوائیں بے اثر ہو جاتی ہیں
رونا ہوتا ہے کسی اور حوالے سے مجھے
اور ایسے میں تیری یاد بھی آ جاتی ہے ۔
کون سمجھے یہاں
ہم جو امید کی گود میں مر گئے
جو محبت کے سائے سے بھی ڈر گئے
دستیابی کوئی معیار تمنا تو نہیں
مل نہیں پائے مگر تم ہمیں درکار تھے
کچھ رشتے ہیں اس لیے چپ ہیں
کچھ چپ ہیں اس لیے رشتے ہیں
دروازہ تو کھلا ھے مگر اے مصور مہربان
تو نے تصویر میں راستہ بنایا ہی نہیں ۔
تیری قبر پر رحمتوں کی گھٹا ہو
صدا اس پر طیبہ کی ٹھنڈی ہوا ہو
رہے مجھ پر تیری دعاؤں کا سایا
تیری قبر کی خاک میری شفا ہو
رہوں میں ساتھ تیرے کچھ اس طرح سے
تیری یاد کا لمس میری دعا ہو
ہوا تیرے جانے پہ احساس مجھ کو
میری زندگی جیسے کوئی سزا ہو
اور ویسے بھی ہم کیا اور
ہمارے دکھ کیا؟ سب خاک
خوبصورتی کا تعلق نظر سے کم
اور دل سے زیادہ ہوتا ھے💞۔
نہ کامیابی ختمی ہوتی ہے اور
نہ ہی ناکامی بلکہ اصل چیز کوشش
جاری رکھنے کا حوصلہ ہوتا ھے🪔۔
خوش رہنے کے لیے رشتوں کو
🪔 آزمایا نہیں نبھایا جاتا ھے۔
مرنے سے کون سے دکھ ختم ہو جائیں گے
وہاں بھی پوچھی جائے گی وجہ زندگی برباد کرنے کی
میں فقط دوریاں بڑھاؤں گی
پاس آنے کا مقام تمھارا ھے
سوہنڑا مدینے والا دکھیاں دا آسرا اے
سوہنڑے دا نام سوہنڑا ہر مرض دی دوا اے
نامے نبی دا رکھیا اللہ نے خود خیال اے
اے اذاناں وچ وی نال اے تے نمازاں وچ وی نال اے
رب ایس توں جدا نئیں ، نئیں نئیں نہ رب توں اے جدا اے
سوہنڑا مدینے والا دکھیاں دا آسرا اے
🪔 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🪔
دل نہیں لگدا کدرے ربا
سکھ دی کوئی تھاں ای دے دے
گلاں کر کے موڑ دیواں گی
تھوڑی دیر لئی ماں ہی دے دے
🌺نبیاں دے وچ وی مثال نہیں
🪔بڑی شاناں نے سرکار دیاں
🕊️کرو عرضیاں پاک محمد نوں
🪔رب من دا بڑی سرکار دیاں
🌹 اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد 🌹
دل کو سمجھاؤں گی کیسے بھی ہو ,ممکن لیکن
!!اب میں اظہار تمنا نہیں ہونے دوں گی
ایک مدت سے تیری یاد بھی نہ آئی ہمیں
اور ہم بھول گئے ہو تجھے ایسا بھی نہیں
درودِ شریف میں اونچی پرواز ھے اور درود شریف میں دعاؤں کی قبولیت ھے ،درود شریف میں حاجات کی تکمیل ھے ،درود شریف میں نفس کی اصلاح ھے درود شریف میں دل کا تزکیہ ھے ،درود شریف میں آنکھوں کی روشنی ھے، درود شریف میں دنیا کی برکت ھے، یہاں تک کہ درود شریف میں آخرت کے لیے بھی آسانی ہی آسانی ھے۔
🌹 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain