تم کسی شخص کے اندر کی حقیقت کو کبھی نہیں جان سکتے
تم کو کیا خبر یہ مسکرانے والے خدا کے روبرو کتنا روتے ہیں
اسلام علیکم صبح بخیر 🌹 جمعہ مبارک 🌺
کچھ اداسیاں
کسی کے ساتھ بھی بانٹی نہیں جا سکتی
انھیں خود کے اندر رکھنے میں ہی سکون ہوتا ھے۔
میں روٹھ چکی ہوں اپنی زندگی سے
ہائے اب موت مجھے منائے گی ۔۔۔۔🔥
نومبر کی طرح ہم بھی
الوداع کہہ دینگے ایک دن
پھر ڈھونڈتے پھرو گے تم
دسمبر کی ٹھنڈی راتوں میں
طلب کی آخری منزل پتہ نہیں کیا ھے
ہمیں تو صبر کی سولی پر اب قرار ھے
ملا ھے جب سے مجھے اختیار لفظوں پر
🤐میں سوچتی ہوں مگر گفتگو نہیں کرتی
💓سلامت رہے ،غرور ان کا
ہم تو یوں ہی، فقیر ٹھہرے🥀
خود کو اللہ کی رضا کے سامنے ایسے ڈال دو جیسے
سمندر میں تیرتا ہوا لکڑی کا بے جان سا ٹکڑا
یادوں کی لائبریری میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب " کتاب اذیت ھے۔
اکیلے خوش رہنا سیکھو،
کب اور کون ، اور کہاں ساتھ چھوڑ جائے کوئی پتہ نہیں
😋آج تو دل کے درد پر ہنس کر
💔درد کا دل دکھا دیا میں نے
کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں
جنھیں فی سبیل اللہ چپیڑے مارنے کو دل کرتا ھے۔
😋😊
اجرتیں مل گئی صدیوں کے سفر کی مجھ کو
جب کہا اس نے، کیا حال بنا رکھا ھے!
بہت سوچ کر سوچا ھے کنارہ کر لیا جائے
فقط تیری یادوں پر گزارہ کر لیا جائے۔