Damadam.pk
tubbi11's posts | Damadam

tubbi11's posts:

tubbi11
 

تُجھ سے بانٹ کے ہر دُکھ آدھا ہو جاتا تھا

tubbi11
 

اور تمہیں صبح کو جگاتا کوئی نہیں، اور کوئی تمہارا رات کو انتظار نہیں کرتا، تُم جو چاہو کرسکتے ہو، اور تم اِسے کیا کہتے ہو؟
آزادی یا تنہائی!

tubbi11
 

آخری ہچکی بھی تیری باہوں میں آۓ
میں موت بھی شاہانہ چاہتی ہوں

tubbi11
 

کس قدر اذیت کی بات ہے ' طویل رفاقت اور چاہت کے بعد ہمیشہ کے لیے جدا ھونے سے پہلے ایک دوسرے کو نہ تسلی نہ دلاسہ اور نہ ہی الوداع کہہ سکےبس خآموشی سے راستے بدل دیے

tubbi11
 

یاداشت میں صرف وہی چیز باقی رہ جاتی ہے جسے ہم بھلانا چاہتے ہیں

tubbi11
 

میں تم سے ایسی محبت کرتی ہوں
جیسی میری خواہش تھی کہ کوئی مجھ سے کرے

tubbi11
 

شاید پھر اس جنم میں ملاقات ہو نہ ہو__!

tubbi11
 

تمہیں مجھے محبت بھرا خط بھیجنا چاہیے!

tubbi11
 

کبھی کبھی سُوچتی ہُوں کہ ؛ کیا میں واقعی ہی اتنی عام تھی.؟
کہ تُمہیں مجھے چھوڑنے کا پچھتاوا تک ناں ہُوا

tubbi11
 

اس شخص کے وعدے بڑے کمال کے ہوتے تھے

tubbi11
 

بہت دنوں سے میں نے اسکی کال کی بہت کمی محسوس کی ہے

tubbi11
 

آپ کے من پسند شخص کی باتوں اور لہجے میں اتنی محبت تو ہونی ہی چاہیے کہ کال بند کرنے کے بعد بھی بہت سے پل مسکراتے ہوئے گزر جائیں۔

6-3-24 .a1 12:45 a.m
t  : 6-3-24 .a1 12:45 a.m - 
tubbi11
 

Happy Birthday To Me
6 March 2024
12:42 a.m

Beautiful Nature image
t  : پھول دیتے ہوئے لوگوں کو بتائے کوئی یہ خسارے کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے - 
اب مجھے تیرنا سکھاؤ گے؟
اب تو سَر سے گزر گیا پانی
t  : اب مجھے تیرنا سکھاؤ گے؟ اب تو سَر سے گزر گیا پانی - 
میں کِسی کی پسندیدہ نہیں ہوں، میں بس میسّر ہوں، موجود ہوں، اِس سے زیادہ کُچھ نہیں_____ 🍁💔
t  : میں کِسی کی پسندیدہ نہیں ہوں، میں بس میسّر ہوں، موجود ہوں، اِس سے زیادہ کُچھ - 
Alone but Happy
t  : Alone but Happy - 
بھلا یوم محبت کیوں منائیں 
محبت ایک دن کی بات ہے کیا 😍😍
t  : بھلا یوم محبت کیوں منائیں محبت ایک دن کی بات ہے کیا 😍😍 - 
عرض کیا ہے کہ
چاٸے ملے گی کھانا اور سُوپ  بھی
ماہِ جنوری کی سُنہری دُھوپ بھی
چند لمحوں کے لیے آ جاٸیں اگر وہ
نِکھر جاٸے گا اس شہر کا رُوپ بھی
t  : عرض کیا ہے کہ چاٸے ملے گی کھانا اور سُوپ بھی ماہِ جنوری کی سُنہری دُھوپ -