Damadam.pk
tubbi11's posts | Damadam

tubbi11's posts:

tubbi11
 

میرا چاہا ہوا شخص اب کسی اور کا عشق ہے
اب میرے چومے ہوئے ماتھے کوئ اور چومتا ہے

tubbi11
 

تدفین میرے جسم کی ہو جاۓ گی لیکن ،،
تم کیسے اتارو گے میرے خواب لحد میں

tubbi11
 

وقت مہرباں ہے آپ پر صاحب..
.....آپ کر سکتے ہیں بے رخی ہم سے

tubbi11
 

سائے کی طرح ساتھ رہا تیرا تصور
تنہائی بھی ہم نے کبھی تنہا نہ گزاری

tubbi11
 

جہاں سے لوٹ آنے کے رستہ نہیں ملتا
ہم نے اس راہ سے بھی آگے تمہیں سوچا ہے

tubbi11
 

آدھے رَستے چھوڑنے والا
روزے پورے رکھتا ہے۔۔!

tubbi11
 

مصلحت ہو گی کوئی مجھ کو بُھلا دینے میں
ورنہ اس کو معلوم ہے میں زندہ ہوں

tubbi11
 

میرے دیکھے ہوئے خوابوں کو تیرے ساتھ جیئے گی
ہائے!!!!تیرے نصیب میں لکھی ہوئی وہ لڑکی

tubbi11
 

جو تیرے ہجر میں نہ مر سکے
وہ شہر میں پھیلی وبا سے کیا مرتے۔۔۔

tubbi11
 

تُو مجھے خواب میں ملتا ہے یہی کافی ہے
میں تجھے سامنے دیکھوں گا تو مر جاوں گا

tubbi11
 

جو شخص تجھے دیکھے اسے چاند مبارک
جو شخص تیرے ساتھ ہے اسے عید مبارک

tubbi11
 

ڈھونڈو گے کہاں مُجھ کو___ لو میرا پتہ لے لو
اک قبر نئی ہو گی--- اک جلتا دیا ہو گا

tubbi11
 

وہی کارواں، وہی راستے، وہی ذندگی، وہی مرحلے
مگر اپنے اپنے مقام پر، کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں

tubbi11
 

پیڑ کو دیمک لگ جائے ___ یا آدم زاد کو غم
دونوں ہی کو تالش ہم نے بچتے دیکھا کم

tubbi11
 

Good morning

tubbi11
 

wo milta ha mushkil se jo sacha hota ha
mil jaye lekin jab, sab acha hota ha
kon ha wo?

tubbi11
 

song

tubbi11
 

kuch ha nai likhny ko

tubbi11
 

تو نے دیکھا ہی نہیں کبھی ساتھ مرے چل کے
میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا

tubbi11
 

برباد بستیوں میں٬ کِسے ڈھونڈتے ہو تم؟؟
اجڑے ہوۓ لوگوں کے ٹھکانے نہیں ہوتے