Damadam.pk
tubbi11's posts | Damadam

tubbi11's posts:

tubbi11
 

منتظـــــــر تھـے ہـم تیـــــــری عنـایـت کـے ۔۔!
❤تـم نے کــــــچھ تو کیا ،،، چــــــلو تباہ ہـی سہی ۔۔!

tubbi11
 

💕ﺩﯾﻮﺍﻧﮕﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ تمہیں یاد کرتے ﮨﯿﮟ
💕ورنہ آوارگی کیلیئے ﭘﻮﺭﯼ دنیا پڑی ھے

tubbi11
 

وقت قلیل...
باتیں طویل...
شکوے هیں لاکھ...
جانے دیجیے...
چاۓ پیجئیے...

tubbi11
 

💕تیری محفل سے نکلے کسی کو خبر تک نا هوئی.!!
تیرا یوں مڑ مڑ کے دیکھنا........مجھے بدنام کر گیا

tubbi11
 

نا آپ یوسف هیں___نا میں کوئی مصر کا تاجر
قیمت حسن کا دام ذرا کم کیجیے..!!!

tubbi11
 

تجھے روز دیکھوں قریب سے...!!
میرے شوق بھی کتنے عجیب سے..!!
میرے درد کی دوا هو صرف تم..!!!
پھر,مجھے کیا غرض طبیب سے???

tubbi11
 

پھر بنا تماشا____!!!
آج انکی محفل میں____!!!
میں انھیں______وه مجھے___!!
اور لوگ ھمیں تکتے هی ره گئے__!!!

tubbi11
 

مجھ کو دھوکا دے گیا میرا ذوق انتخــــــــاب.!!!
جو لوگ میرے نہ تھے، مجھے وہی اچھے لگے..!!!

tubbi11
 

جو کہتا تھا تارے توڑ لاؤں گا..!!
اس نے تو آسمان ہی گرادیا مجھ پر.!!!

tubbi11
 

اب تو بارش میں بھی اس کو میری یاد نہیی آئی۔
وہ جو بادل کے گرجنے سے لپٹ جاتے تھے مجھ سے

tubbi11
 

آپ سے پیارا نہیں ہو سکتا
چاند بیشک لاکھ حسین ہو

tubbi11
 

زندگی رہی تو تم سےایک دن ضرور پوچھے گۓ
کون تھا وہ خوش نصیب جس کی خاطر تم نے ہمیں یاد کرنا چھوڑ دیا

tubbi11
 

دل کھول کہ آج ہم خوب روئے،
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی.

tubbi11
 

زندگی چین سے گزر جائے
تو اگر ذہن سے اتر جائے

tubbi11
 

وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ
زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گئی

tubbi11
 

کیا میں ! تیرے بغیر جی لُوں گا
غور سے دیکھ ، ایک بار_ مُجھے

tubbi11
 

"ہمارا اُن سے تعلق بھی بےمثالِ شمس و قمر ھے
اِک رابطہ مسلسل...................... اِک فاصلہ مسلسل

tubbi11
 

کوئی رفو گری کرے گا میری؟؟
بھروسہ کھا گیا جگہ جگہ سے!

tubbi11
 

"لوگوں کو وقت دیں, موقع دیں, عزت دیں لیکن کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں.....!!

tubbi11
 

برباد کرکے مجھے اس نے کہا پھر کروگے ، محبت'؟
زخمی زخمی تھا دل مگر ہونٹوں نے کہا ، انشاء اللہ!