Good night
فقط تجھ سے نہ نبھتی__ تو بات اور تھی،
میرا تو سب سے جھگڑا ہے، میں فطرتاً بدمزاج ہوں
میری طلب ہیں ، مرے یار تیرے بہکاوے
قریب آ کے مجھے ورغلا مجھےضرورت ہے!
Good night
ﺍﺏ ﮐﺲ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﻥ
ﺳﻨﮯ ﺟﻮ ﺣﺎﻝ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺑﻌﺪ
ﮨﻮﺍ
$
نا چاہ کر بھی اسے چھوڑ کر آنا پڑا مجھے؛؛؛
وہ امتحان میں نا آتے ہوئے سوالوں کی طرح تھا؛
ھر طرف تھے راہ میں کانٹے بچھے ھوۓ
ہم کو تمہاری طلب تھی چلتے چلے گۓ
$
اس نے اگر ہاتھ چھڑانے کا، ارادہ باندھا ،
میں نے جینے کی اذیت سے مکر، جانا ہے ۔۔!!
$
ﺍﺟﺎﻻ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺁ ﺟﺎﺅ
ﻣﯿﺮﮮ ﺗﺎﺭﯾﮏ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﮐﮧ ﺗﺮﮮ ﺑﻦ ﺳﺒﮭﯽ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ 'ﻣﺠﮭﮯ
ﻏﻤﮕﯿﻦ ﮐﺮﺗﯽ ہیں...
$
ﺩﺭﭘﯿﺶ ﮨﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﮍﯼ ﺩُﮬﻮﭖ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ
ﺳﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﺁﺭﺯﻭ میں ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﺗُﻢ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ
کیا قیامت ہے ہجر کے دن بھی...
زندگی میں شمار ہوتے ہیں...
سیف الدین سیف
معیار پر تمہارے__اترنےکےواسطے
تکمیل کر رہا ہوں میں__اپنے وجود کی
$
ہمیں مشکوک نظروں سے نہ دیکھیں
محبت تو سبھی کا مسئلہ ہے
جس نے چھوڑی نہ کوئی ہم پہ ستم کی صورت
کیا ستم ہــــے کہ بغیــر اُس کــــے گـــزارا نہ ہوا
نہ یاد آؤ، کہ ہمیں آگے بڑھنا بے۔
$
odas kr k chaly jaty ho
روٹھیں گے تم سےاس طرح کے پھر
فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے
Kab hoga wo...jo m chahti hon
*مجھے دیکھ کر جو اک نظر، میرے سارے درد سمجھ سکے* *کوئی ایسا جو ہو ہمسفر، مجھے اس شخص کی تلاش ہے.
میں تو سمجھ رھی تھی بہت خاص ھوں _____مگر
میں کیا ھوں_______مجھکو یاد دلانے کا شکریہ $
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain