بہت خوبصورت ہو تم خود کو نظر بد سے بچایا کرو 😍🙈
صرف آنکھوں 👁میں کاجل ہی نہیں ______گلے میں
لیموں مرچ 🌶اور چپل 👠بھی لٹکایا کرو😝😝😝😂
❤میرے دل نے جب بھی کوئی دعا مانگی ہے❤
❤ہر دعا میں بس تیری وفا مانگی ہے❤
❤جس پیار کو دیکھ کر دنیا والے جلتے ہیں❤
❤تیری محبت کرنے کی بس وہ ادا مانگی ہے❤
کچھ لڑکیاں تعریف کی اتنی بھوکی ھوتی ہیں🙈
گلی میں جاتے بچے کو ٹافی دے کر پوچھتی ہے
میں کیسی لگ رہی ھوں😉😝🔥😝😝😝
پوسٹیں کر کر کے تھک گیا ہوں😒😒
مجال ہے جو کسی کا دل آیا ہو مجھ پہ😂😂🙈😑
ایک زمانہ تھا
جب موبائل گرتا تھا تو بیٹری باہر آ جاتی تھی
ابّ موبائل گرتا ہے تو آنکھیں، دل، گردے سب باہر آ جاتے ہیں😝😜😛
ایک شدید کنوارہ رات کو جنگل سے گزر رہا تھا 😂😂
اس کو عجیب آوازیں آئیں
کنوارے نے پوچھا کون ؟ اُس نے کہا: ڈائن 😂😂😂
کنوارہ: فیر چمبڑدی کیوں نہیں 😂😂😳







#___مــثال__دینے__کی__بجـائے__👇
#__مــثال__بــن__کر___جـــیو___👌❤
#چھوڑ دیا ھم نے ان کا دیدار کرنا #ھمیشہ کیلئے 💘💘😘
" #دوست❤
#جس کو محبت کی قدر نہ ھو اسے دیکھنے کا
کیا #فائدہ😘
اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ __ وار بیٹھے ھیں 💞
محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں 💞


#___مــثال__دینے__کی__بجـائے__👇
#__مــثال__بــن__کر___جـــیو___👌❤

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain