Damadam.pk
tum-mere-ho-pk's posts | Damadam

tum-mere-ho-pk's posts:

جو دیکھتے تری زنجیر زلف کا عالم
اسیر ہونے کی آزاد آرزو کرتے
یہ کعبہ سے نہیں بے وجہ نسبتِ رخ ِیار
یہ بے سبب نہیں مردے کو قبلہ رُو کرتے
t  : جو دیکھتے تری زنجیر زلف کا عالم اسیر ہونے کی آزاد آرزو کرتے یہ کعبہ سے نہیں - 
🌹 آپ کو 
 یہ کوشش ضرور 
 کرنی چاہیے کہ جن 
 لوگوں کی خوشیاں آپ 
 کی ذات سے وابستہ ہیں ؛؛💞

🌸 ان 
 کے کسی بھی 
 دکھ کے بعد لبُوں پر آنے 
 والی مسکان کی وجہ آپ ہوں 💞
t  : 🌹 آپ کو یہ کوشش ضرور کرنی چاہیے کہ جن لوگوں کی خوشیاں آپ کی ذات سے - 
محبت کرنے والوں کو انا سے کیا غرض ؟
وہ تو مان رکھتے ہیں اور مان جاتے ہیں
t  : محبت کرنے والوں کو انا سے کیا غرض ؟ وہ تو مان رکھتے ہیں اور مان جاتے ہیں - 
صرف کھونےکا دُکھ نہیں ہے مجھے
وہ سِتم گر میرے مزاج کا تھا
t  : صرف کھونےکا دُکھ نہیں ہے مجھے وہ سِتم گر میرے مزاج کا تھا - 
مجھے اِک نام ایسا دو،
پکارو جس سے تم مجھ کو
تو یوں محسوس ہو جیسے
تمھاری شاعری ساری
میری تعریف ٹھہری ہے💓
t  : مجھے اِک نام ایسا دو، پکارو جس سے تم مجھ کو تو یوں محسوس ہو جیسے تمھاری - 
Social media post
t  : ﺭﺥِ ﯾﺎﺭ ﭘﮧ ﻟﮑ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﻼﻡ ﺍﮮﺩ!💙 ﺟﺲ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ سناؤں ﻭﮦ ﺗﯿﺮﯼ ﺩﯾﺪ ﮐﻮ ﺗﺮﺳﮯ 💙 - 
میری ہر سانس تیری رُوح کے طواف میں ہے
 میری ہستی تلک لُٹا دُوں ' میں صدقہ تیرا💄❤️
t  : میری ہر سانس تیری رُوح کے طواف میں ہے میری ہستی تلک لُٹا دُوں ' میں صدقہ - 
تمہاری گفتگو سے آس کی خوشبو چھلکتی ہے❤
جہاں تم ہو وہاں پہ،  زندگی معلوم ہوتی ہے ❤
t  : تمہاری گفتگو سے آس کی خوشبو چھلکتی ہے❤ جہاں تم ہو وہاں پہ، زندگی معلوم ہوتی - 
Funny joke
t  : "نیب کا بڑا فیصلہ" ہر لڑکی کے لوڈ کی تحقیقات ہوں گی خود کرواتی ہیں یا ملک کے - 
*زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہے زندگی ایک ہی کپڑے کو سو دفعہ پہن کے گُزاری جا سکتی ہے زندگی دو روٹیوں کی بجائے ایک روٹی کھا کر بھی چل سکتی ہے لیکن زندگی بغیر عزت کے نہیں گُزر سکتی ہمیشہ اُس شخص کو چُنو جو آپکی عزت کر س
t  : *زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہے زندگی ایک ہی کپڑے کو سو دفعہ پہن کے گُزاری - 
*بدزبانی بدکلامی اور فحش گوئی سے آپ نہ صرف اپنا وقار تباہ کرتے ہیں بلکہ اُن لوگوں کی بھی توہین کرتے ہیں جنہوں نے آپکی تربیت کی ہے
t  : *بدزبانی بدکلامی اور فحش گوئی سے آپ نہ صرف اپنا وقار تباہ کرتے ہیں بلکہ اُن - 
ﻣُـــٍـﺠﮭﮯ ﺑﺮﺍ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﻮ ﺻﺎﺣــّﺐ
ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ
t  : ﻣُـــٍـﺠﮭﮯ ﺑﺮﺍ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﻮ ﺻﺎﺣــّﺐ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ - 
tum-mere-ho-pk
 

aaj to boring he boring hai🙃🙃🙃

Social media post
t  : g bilkul right💙❣️🌹💙😍😍😍😍😍👆 - 
Social media post
t  : love💙❣️🌹is life - 
tum-mere-ho-pk
 

*جو قیمتی چیزیں ہمیں بن مانگے مل جائیں ، بدقسمتی سے ہم انہیں قیمتی کے زمرے میں رکھتے ہی نہیں.....!!!*💞💞💞

بہت عجیب دنیا ہے_____صاحب

یہاں جھوٹ نہ_سچ بولنے سے
رشتے ٹوٹ جاتے ہیں
❤    🔥
t  : بہت عجیب دنیا ہے_____صاحب یہاں جھوٹ نہ_سچ بولنے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں ❤ 🔥 - 
تیر و تلوار سے بڑھ کر ہے تیری ترچھی نگہ 
*_محترمہ_*
سینکڑوں عاشقوں کا خون کیئے بیٹھی ہے
t  : تیر و تلوار سے بڑھ کر ہے تیری ترچھی نگہ *_محترمہ_* سینکڑوں عاشقوں کا خون - 
میرے رازداں' بس کبھی کبھی؛
__میری خاموشی سے کلام کر!
t  : میرے رازداں' بس کبھی کبھی؛ __میری خاموشی سے کلام کر! - 
*ایک نہ ایک دن حاصل کر ہی لوں گا منزل*

*ٹھوکریں زہر تو نہیں جو کھا کے مر جاؤں گا 🤐
t  : *ایک نہ ایک دن حاصل کر ہی لوں گا منزل* *ٹھوکریں زہر تو نہیں جو کھا کے مر -