میری تقدیر سے جلنے والے میرا مقدر تو دیکھ..
منافق بھی پالے.، سانپ بھی پالے.، پھر بھی ہنس رہا ہوں..❤️❤️
سہنے پڑتے ہیں کئی بار بدلتے موسم.........❤❤
.تب کہیں جاکے کسی پیڑ پہ پھل آتے ہیں
میری دوستی کا باغ چھوٹا مگر پھول سارے گلاب رکھتا ہوں.💞
دوست کم ضرور ہیں مگر جو دوست رکھتا ہوں لاجواب رکھتا ہوں.💞
kuch is trha teri palky meri palko se milady❣️💙