❤❤
وقت کا پتہ نہيں چلتا اپنوں کے ساتھ
ليکن ۔۔۔❤❤
اپنوں کا پتہ چلتا ہے وقت کے ساتھ
hello frands follw❣️follw
نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں🌹🌿
نہ چاہتے ہوئے بھی اُس سے دل لگی کر بیٹھے🌹🌿
singal ki banja rani💙🌹❣️🤣😄😄😄🤭🤭😄😄
-سہی وقت پہ کروا دینگے حدوں کا احساس-🔥💪
-کُچھ تالاب خود کو سمندر سمجھ بیٹھے ہیں-🖕✋
*اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤*
*' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.*
#
🍁🌹اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے🌹🍁
🍁🌹لوگ کہتے ہیں اس بدنصیب کا کوئی نہیں🌹🍁
نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں🌹🌿
نہ چاہتے ہوئے بھی اُس سے دل لگی کر بیٹھے🌹🌿
*طوفان میں "کشتیاں" اور گھمنڈ میں "ھستیاں" ڈوب جایا کرتی ھیــــں ......!!!*💞💞
"تیری نظر کایہ کمال ہےکہ ہم تیرےغلام ہوئےورنہ ہم نے اپنا دام لگایا نہیں❤
وہ! جوشخص اِک مُدّت سے نشے میں گُم ہےجام دیکہایاہےاسے ابھی پلایانہیں❤
ہمارے ساتھ گزرے پل پل کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
دوست
کوئی پل ایسا ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں...
یہ ٹیلینٹ بھی صرف پاکستانی قوم میں ہی پایا جاتا ھے کہ😋
دروازے پر پوچھو
کون ؟ 🤔🤷🏻♂
تو جواب ملتا ہے :
میں 🙄🙋🏻♂
دنیا میں کامیاب جوڑا صرف جُرابوں کا ہے
کیونکہ ایک کے بِنا دوسرا کسی کام کا نہیں رہتا
😂😂😂😂
میں جب بھی فرینڈز کو آن لائن دیکھتا ہوں😍😛
تو دل کو سکون ملتا ہے••😜😝
"کہ"
صرف میں ہی بیکار نہیں ہوں😂😅
کام دھندا ان کے پاس بھی نہیں ہے۔۔😂😝😝😜😂😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain