فقیروں والی حالت دیکھ کر ہم سے نفرت مت کرنا
❤ .. صاحب. ❤
ہم جب سنورتے ہیں تو زمانہ دیدار کو ترستا ھے۔❤❤
tumari tasveer k sahare mosam kahi guzary😍😍😍
bari udas hai zindagi koi to sath chaye😍😍😍😄
💖 اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا💕
💘وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے ہیں💕
اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕
❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤
مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے۔۔۔😊
اور لوگ اسے میرا غرور سمجھتے ہیں۔۔۔🤔
Dil galti kar betha hai❣️
لوگوں کا دل رکھتے رکھتے اکثر میرا دل مجھ سے روٹھ جاتا ہے
*وقت گزارنے کے لیے بھی ”وقت“ درکار ھوتا ھے🔥💯 ......!!!*
💚💚💚💚💚💚
*جیسا سلوک تو مخلوق خدا سے کرے گا ویسا ہی سلوک خدا تیرے ساتھ کرے گا۔*
💚💚💚💚💚💚
*_🌴❣آج کــــی تیســـری بــــات❣🌴_*
*جس دن لوگوں کو یہ بات سمجھ آ گئی کہ مخلوق سے محبت، خالق تک لے جاتی ہے،اس دن روئے زمیں پر امن قائم ہو جائے گا......!!!!*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌴❣📚 حارث کـــــی ڈائـــــری📚❣🌴_*
🌴🌴🌴🌴🌴🌴
admin janab apna Damadam apni apni marzi na chllao yrrr
*کبھی کبھی زخموں کے نشاں نہیـں ہوتے ... چاہے روح پہ کتنے ہی انگارے کیوں نہ لگے ہوں ........!!!*💞💞💞
yaha par koi PUBG plyar hai to bto
*بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتے ہیــــں ... جتنی بھی محبتیں ڈال لیں ... وہ خالی ہی رہتے ہیــــں .......!!!*💞💞💞
*انسانی شخصیت فقیر کی گڈری کی مانند ہے ... جس پر رنگا رنگ کے پیوند لگے ہیں ... ہر ٹکڑا دوسرے سے مختلف ہے ... تضاد ہی تضاد ......!!!*💞💞💞
*کسی کے پیش کیئے گیے محل بھی ٹھکر دیے جاتے ہیــــں ... کسی کا دیا کاغذ کا ٹکڑا بھی انسان سنبھال لیتا ہے .....!!!*💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain