بہت مـــــــضبوط تھے ہم مگــــر وہ کہتے ہیں نہ
👈 صــــــاحب
محـــــــبت اچھـے اچھـــــوں کو اجــــاڑ دیتی ہے
🌺🌺🌺تیری وفا کی خاطر ذلیل کیا تیرے شہر کے لوگوں نے اس قدر
اک تیری قدر نہ ہوتی تو تیرا شہر ہی جلا دیتے🌺🌺🌺
ضرورت ہی نہیں کسی کو بتانے کی
کہ کون ہیں ہم👉 جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں ✌💞
ایک ایسا دوست جو روزانا نہیں ملتا
وہ صرف پہچان والا ہے اچها دوست نہیں
ھم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں
صاحب ھم سے زندگی کا سودا مت کرو…💕💕💕
مجھ سے ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻣﻠﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ سمجھ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ
ﮐﯿﺴـﺎ ﮨـﻮﺗﺎ ﮨـﮯ کسی ﺷـﺨﺺ ﮐﺎ پتھر ﮨـﻮﻧـﺎ
آج نہیں تو کل تمہیں "احساس" ھو ہی جائے گا
❤
قدر کرنیوالے فقط نصیب سے ہی ملا کرتے ھیں
.
چھوٹی چھوٹی چیزیں اکثر
تکلیف دیتی ہیں.؟
مثلاً بندہ پہاڑ پر تو بیٹھ سکتا ہے .؟
لیکن سوئی پر نہیں 👍😃 😃😛
کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس
بس باتیں دل سے کرتے ہیں
آ نکھ کے پاس نہیں ۔ نا سہی
دل کے بہت پاس ہو تم۔
جانے کیا وا قعہ ہے ہو نے کو
جی چا ہتا ہے رونے کو
اوں توں اک واری ہاں تے بول😂🤣
پاوں 👣👣کالے بھی چلے گیں۔
یہ سن کر محبت سےاعتبار ہی اٹھ گیا
آپکا ملایا ہوا نمبر تیسری لائن پہ مصروف ہے 😂
مجھے دن میں روشنی اور رات کو اندھیرا نظر آتا ہے😂
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہوگیا😀😂
اے گرمیوں جلدی آؤ 😢😥تاکہ وہ
🙈میرے گھر برف لینے آئے 😍😋😌
میری نظر بھی کمال کی ہے😛۔۔۔جس پہ رکھتا ہوں اٗس کی منگنی ہو جاتی ہے😋😝😎
راتوں کا جاگنا ہی ٹھہرا نصیب اپنا
دے کر غمِ جدائی جانے کہاں گئے وہ
وہ کافی کی طرح سڑا ہوا😂😂😂
میں چاۓ کی طرح نکھری ہوئی😝😝
ٹیچر: کل اگر ھوم ورک نہیں کیا تو مرغا بناؤں گی سٹوڈنٹ: ٹھیک ہے ٹیچر نان اور کوک میں لے آؤنگا
حیات کیا ہے ، وفات کیا ہے ؟
تمہار ا آنا ، تمہارا جانا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain