#آنکھوں__کو___جھکا___لیجے____جناب 👀
#ہمارے__مذہب__میں__نشا__حرام___ہے 🍷
آج پہلی دفعہ ایک لڑکی نے نمبر دیا ، خوشی کے مارے اتنا چوما کہ 3 ہندسے ہی مِٹ گئے 🙆💔😢😭🙄🤣
سوچتا ھوں۔۔۔۔۔
سب سے ناراض ہو جاٶ😐😐
پھر خیال آتا ھے
کرتوت ایسے ھیں کہ سب نے شکر کرنا ھے😂😂🙈
😂😂
💕#جانے کونسی حدوں تک ہے میری #چاہتوں کا سلسلہ💕
💕بس اتنا جان لو #میں___ وابستہ #تم ہی سے ہوں💕
کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے
جو دنیا کہ ہر انسان کہ پاس نہیں ہوتا
کچھ لوگ مسکراہٹیں بکھیر کر بھی یہ احساس نہیں ہونے دیتے کہ اندر سے مر چکے ہیں
لوگوں سے سنو گے تو مجھے برا ہی پاؤ گے
مجھ سے ملو گے تو مسکرا کر جاؤ گے
قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں ہم
درد دل میں ہم سا نواب ہی نہیں
tere jany ka gum aur na aany ka gum fr zamany ka gum kya kare😔
تیرے احساس کی خوشبو سے معطر ہے سارا وجود میرا
میری رگ رگ میں محبت تیری میری ہر سانس پہ حق تیرا
ماں باپ کے تو سبھی لاڈلے ہوتے ہے
پر اپنے ہمسفر کا لاڈلا ہونا قسمت کی بات ہوتی ہے
یوں ناکام رہیں گے کب تک جی میں ہے کہ اک کام کریں
رسوا ہو کر مر جاویں اس کو بھی بدنام کریں
یوں سرعام مجھے ملنے بلایا نہ کرو
لوگ کر دیتے ہیں بدنام زمانے بھر کے
نہ کامیاب ہوتا ہے نہ ناکام ہوتا ہے
آدمی عشق میں بس بدنام ہوتا ہے
شریکوں سے کہنا جلنا چھوڑ دیں
دوست خدا دیتا ہے لوگ نہيں
چھوڑ دی ان تاروں سے بھی دوستی
صاحب
بات ختم نہیں ہوتی اور چلے جاتے ہیں
لڑکا لڑکی سے تم بدل گئی ہو
😜😜
لڑکی : اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور
😝🤫😂
لڑکا لڑکی سے تم بدل گئی ہو
😜😜
لڑکی : اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور
😝🤫😂
لڑکیو تم صرف موٹر سائیکل کی چین میں اپنا ڈوپٹہ پھنسا سکتی ہو مجھے نہيں
تم سے خاک الجھے گا🔥
حالات سے الجھا ہواشخص
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain