نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے ☺❤
اس دنیا میں دھوکا عروج پر ہے 💔😔
Me damadam leave kr Rha huo kese ager koi takleef hue ho to plzzzz maaf Krna All dosto
If u don't mind
تیری پل پل کی خبر ملتی ہے ہمیں
اک پرندے سے دوستی ہے ہماری *✦●•┈┈۩دامن_عشق۩┈┈•●✦*
*باندھ دو کوئی کالا دھاگا نظرِ اُلفت کا____😉*
*بےپناہ محبت کرتے ہیں ان سے کوئی نظر نہ لگا دے___
ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر😥😢😥
اس کے بغیر ، اس کی تمنا کیے بغیر💔💔
جون ایلیا🔥
کیا!مل گئی تمہیں تمھاری منزل!
جس کے لئیے تم نے میری قربانی دی 🔥💔
.ﻣﯿﮟ ﺍﮐﺜﺮﮨﺎﺭ ﺟﺎتا ﮨﻮﮞ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺟﯿﺖ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ!!!
ﻣﯿﺮﺍ ﺍﭘﻨﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮨﮯﮐﺴﯽ ﺳﮯ_____ﺟﯿﺖ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ!!!
بہت مضبوط تھے کبھی جو
اب ٹوٹ گئے ہے تیری جدائی کے بعد۔
جن سے خفا تک نہ ہوتے تھے
ان سے جدا هو گے ہم
مت پوچھ جدائی کا سبب مجھ سے
ہر بات میرے یار بتائی نہیں جاتی

اتنی جلدی وہ بچھڑ جائے گا سوچا بھی نہ تھا
میں نے جی بھر کے ابھی تو اسے دیکھا بھی نہ تھا
اے کاش تم بھی مجھے یوں چاہو
جیسے درد میں کوئی سکون چاہتا ہے
مختصر اتنا کہ دو حرفوں سے بن جاتا ہے دل
اور طویل اتنا کہ اس میں دوجہاں کا درد ہے
کوئی زنجیر نہیں پھر بھی گرفتار ہیں ہم
کیا خبر تھی کہ تمہیں ہنر بھی آتا ہے
حرف تسلی تو اک تکلف ہے ورنہ
جس کا درد اسی کا درد باقی سب تماشائی
رواج تو یہی ہے دنیا کا مل جانا بچھڑ جانا
تم سے یہ کیسا رشتہ ہے نہ ملتے ہو ، نہ بچھڑتے ہو
نہ کر سکے ہم سوداگروں سے دل کا سود ا
لو گ ہمیں لوٹ گئے ،وفا کے دلاسے دیکر
نہ کر سکے ہم سوداگروں سے دل کا سود ا
لو گ ہمیں لوٹ گئے ،وفا کے دلاسے دیکر
میں تم سے کچھ نہیں کہتا فقط اتنی گزارش ہے
کہ اتنی بار مل جاؤکہ جتنا یاد آتے ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain