سمیٹ کر لے جاو اپنے جھوٹے وعدوں کے ادھورے قصے🔥 💦
اگلی محبت میں تمہیں پھر ان کی ضرورت پڑے گی__👣🍃
اتنـی خـامـوشـی ، اچھـی نـہـیـں ہـوتی.
انہی باتـوں سـے لوگــــ بچھڑ جاتــے ہیں.❣
اسے کہنا قسمت پہ اتنا غرور اچھا نہیں ہوتا...... 💔
ہم نے بارش میں بھی جلتے گھر دیکھے ہیں...... 👉
*#کوئی ساتھ نہ دے میرا #چلنا مجھے آتا ھے..*🔥💯
*ھر #آگ سے میں #واقف ھوں #جلانا مجھے آتا ھے*🤫👊
بدلیں گے اب هم بهی مزاج زندگی کچھ اس طرح...
رابطہ تو سب سے هو گا لیکن واسطہ کسی سے نہیں...🌹🌹💓💓
❣ زندگی میں تنہا چل رہا ہوں تو کیا ہوا ❣
❣ جنازے میں آکر سارا شہر دیکھ لینا ❣
وہ خود آ ئیں گے میرے راستے میں------
*#مرشد*
میں زندگی کو ایسا موڑ ____دوں گا...
#😌💔
کچھ اس لیئے بھی چھوڑ گئے ہیں لوگ ہمیں تنہا
صاحب
دیتا رہا ہوں انہیں عزت انہی کے معیار سے بڑھ کر ،،،
ﻧﺎﺯﮎ ﻟﮕﺘﮯﺗﮭﮯﺟﻮ ﺣﺴﯿﻦ.ﻟﻮﮒ۔۔۔
ﻭﺍﺳﻄﮧ ﭘﮍﺍ ___ﺗﻮ ﭘﺘﮭﺮ _ﻧﮑﻠﮯ۔۔۔
اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں مدھوش ھوکر
اے دوست
یہ لوگ ایک غلطی پے ھزاروں وفائیں بھول جاتے ھیں...!!!
اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں مدھوش ھوکر
اے دوست
یہ لوگ ایک غلطی پے ھزاروں وفائیں بھول جاتے ھیں...!!!
مصروف ہے وہ لوگ کسی اور کی محفل میں آج کل
کبھی یہی لوگ ہمیں ہر سانس کے ساتھ یاد کیا کرتے تھے
...🖤😢💔👈🏻
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔''
❤سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر °°°°°°★★
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے°°°°★★
🔥🔥
*اِصلاحی قَول*
*"دِل"* سے
*بولـــــــــــــــــــــــــــنا!*
سیکھیں گے تَو،
لوگ *"دِلُوں"* سے سُنیں گے،
اور اگر!
*"زُبان"* سے بولنا سیکھیں گے تَو،
لوگ صِرف *"کانُوں"* سے ہی سُنیں گے•••••
مت سوچ کہ تم نے چھوڑ دیا تو میں ٹوٹ جاوں گا
چاھنے والے بہت ھے جو تیری خاطر چھوڑے تھے ..!
آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا.
💔💔
بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے ہمیں اپنا کہنے والے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain