میرا گھر ایل او سی سے کوئی 60 کلومیٹر کی معمولی دوری پر ہے اور میرے شہر کے ارد گرد اہم تنصیبات جیسے فرٹیلائزر کمپنیاں ،شوگر ملز اور تھرمل پلانٹ بھی ہیں جنہیں نشانہ بنانا دشمن کے احداف میں ضرور ہوگا ۔مگر میں آج سارا دن اپنے معمول کے کاموں پر رہا،اور ابھی سکون سے سو جاوں گا ۔کیونکہ مجھے پتہ ہے کہ میرے محافظ دشمن کو یہ لائن عبور نہیں کرنے دیں گے۔ پاک فوج کی عظمت کو سلام
عورت کے معاملے میں تمہیں دو جگہوں پر خوفزدہ ہو جانا چاہئیے۔ ایک جب عورت محبت کے میدان میں قدم رکھے ۔ اور دوسری جب عورت نفرت اور انتقام کے میدان میں کود پڑے" فریڈرک نطشے
زندگی میں اکثر ہمیں خود سے لڑنا پڑتا ہے، لیکن یہ لڑائی صرف اس لیے نہیں کہ ہم جیت سکیں، بلکہ اس لیے کہ ہم اپنے اندر کی حقیقت کو پہچان سکیں۔ یہ لڑائی ہماری سوچوں اور خیالات کے درمیان ہوتی ہے، جب ہم اپنے دل کی سننے لگتے ہیں تو ساری دنیا کا شور ہمارے لیے بے معنی ہو جاتا ہے -عصمت چغتائی
کبھی کبھی تو اتنا بے بس ہو جاتا ہوں ،دل کرتا کسی اجنبی کو مسیج ، کال کروں اور پھر ڈھیروں باتیں کروں اُس سے، اپنی روٹین ، آفس کی روٹین سب کچھ اگر کوئی مجھے جج کرنے کی بجائے سمجھے کہ کتنی اذیتوں میں مبتلا ہوں میں۔