درگاہوں کی جالیوں پہ دھاگے باندھنا چھوڑ دیے ہیں
اور اب ، میں تیرے نام کا صدقہ دینے لگ گیا ہوں
چونکہ تمہارا توسط ویرانی کو ختم کرتا ہے تو میں نے
منتیں ماننا چھوڑ دی ہیں اور تمکو ماننے لگ گیا ہوں
پڑھتا تھا میں پہلے بھی،ہاں غورو فکر بھی کرتا تھا
تجھکو پڑھا ہے جب سے، میں تب سے بولنے لگ گیا ہوں
اور تمہارے مل جانے سے، سب جُھوٹے مخلص کھو بیٹھا
خدا کو ہے مان لِیا گویا خود کو جاننے لگ گیا ہوں۔۔!!
Malik
mai damadam par hotel khol lo kya
koi ham sy 1on1 mai baat kr ly
hy frnds
f to f
yaha py koi single larki b hai ya nai
ایک ایک گھونٹ آرام سے پیجیئے جناب🍵
سُنا ہے عشق کی #چائے بڑی گرم ہوتی ہے... 🍵
#Malik_____🔥❤️
میرا واحد اثاثہ ہے وہ
کسی اور کے پاس دیکھوں گا تو مر جاؤں گا🥀🖤
#Malik______🔥❤️
good morning
ہنسی آجاتی ہے
یہ سوچ کر کہ
ہم بھی تجھ جیسے کے لیے روئے تھے 💔🔥
#Malik_____🔥❤️
jano i love you
good morning
koi ham s b baat kr ly
Dill sey i love you
yaha py koi single larki hai kya
-" آپ تو مالکِ دو جہاں ہیں،
آپکے لیے کیا مشکل، گھما دیجیے نا وقت کا سکہ فرما دیجئے نا کن فیکون اللہ جی " ❤
#Malik______🔥❤️