Damadam.pk
umais.gill's posts | Damadam

umais.gill's posts:

Social media post
u  : post by alone - 
umais.gill
 

کتنے الہڑ سپنے تھے ، جو دور سحر ٹوٹ گئے
کتنے ہنس مکھ چہرے , فصل بہاراں میں غمناک ھوئے
موسم بدلا, رت گدرائی, اہل جنون بے باک ھوئے
فصل بہار کے آتے ، اتے کتنے گریباں چاک ھوئے
💥👳♀️Punjabian🕶️

umais.gill
 

چپ چاپ تنہا گزار دیں گے یہ زندگی تمہارے بن.......!!
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے.......!!
💥👳♀️Punjabian🕶️

umais.gill
 

لوگوں سے کیا____شکایت.........!!
ہم تو خود کو زہر لگتے ہیں........!!
💥👳♀️Punjabian🕶️

umais.gill
 

میں نے زندگی کو آسان بنا لیا
ظرف کو وسیع کر لیا
جو ساتھ چلتا رہا اسکو رکنے کا نہیں کہا
جو رک گیا اسکو ساتھ چلنے کا نہیں کہا
شکوے شکایتیں کم کردیں جس نے
ہاتھ بڑھایا اسے تھام لیا اور جس نے
دامن چھڑوایا اسے خدا حافظ کہا
💥👳♀️Punjabian🕶️

umais.gill
 

شکوے کرتے ہیں ہم سے ایسے..........!!
اپنے آپ سے ناواقف ہوں جیسے.......!!
💥👳♀️Punjabian🕶️

umais.gill
 

تمہارے بعد سوچو کدھر جائیں گے.........!!
کون لیتا ہے کسی کا چھوڑا ہوا دکھ..........!!
💥👳♀️Punjabian🕶️

umais.gill
 

قابلِ نفرت بھی نہیں رہے ہم......!!
آپ. محبت کی بات کرتے ہیں.......!!
💥👳♀️Punjabian🕶️

umais.gill
 

ایک آنسو گرا______تو ہنس پڑا میں.......!!
میری کوشش تھی کہ دوسرا نہ گرے........!
💥👳♀️Punjabian🕶️

umais.gill
 

رو رہا تھا اک لڑکا مسلسل اور کہہ رہا تھا.......!!
کھا گئیں میری محبت کو پگڑیاں بزرگوں کی.......!
💥👳♀️Punjabian🕶️

umais.gill
 

اکیلے رہنا اکیلے لڑنا اور اکیلے جینا سیکھیں......!!
یہ دنیا__________کسی کی نہیں ہوتی.......!
💥👳♀️Punjabian🕶️

umais.gill
 

ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے.......!!
ابھی کچھ بے قراری ہے ستارو تم تو سوجاؤ.........!
💥👳♀️Punjabian🕶️

umais.gill
 

ہر کسی میں۔ 😘
☔ برستا 
☁ ایک بادل ہوجاٸے گا ۔
☝میرا یقیں کر۔ 
☺میری باد تو پاگل ہو جاٸے گا۔
💥👳♀️Punjabian🕶️

umais.gill
 

🐝🌻Wo Aaj Phir Mile Aankhein Chaar Hui, Dil Se Dil Ki Phir Takraar Hui, Kehne Lage Kahan Hai Mohabbat Teri, Hmne Kaha Wahin Dafan Hai Jahan Apki Duniya Abaad Hui🌻🐝
💥👳♀️Punjabian🕶️

umais.gill
 

جانتے ہو قہقہے کب ایجاد ہوئے تھے........!!
ضبط ٹوٹا تھا جب کسی بے بس کا.........!!
💥👳♀️Punjabian🕶️

umais.gill
 

اتر چکی ہے مری روح میں کسی کی نگاہ
تڑپ رہی ہے مری زندگی کسی کے لیے
جون ایلیا
💥👳♀️Punjabian🕶️

an logo ko meri zurt nhi m auna boj lagta ho 😥❤❤
u  : an logo ko meri zurt nhi m auna boj lagta ho 😥❤❤ - 
umais.gill
 

baii sb matbli log chor dya ha

umais.gill
 

میں نے کہا رنگوں سے عشق ہے مجھے........!!
پھر زمانے نے ہر رنگ دکھایا مجھے...............!!

umais.gill
 

تجھ سے بہتر ہے یاد تیری
ہر لحظہ ساتھ تو رہتی ہے