عشق رومی ، عشق جامی ، عشق کوہ طور ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
عشق حبشی ، عشق قرنی ، عشق ہے منصور
نہیں ہیں وجہ ضروری کہ جب ہو ، تب مر جائیں ۔
۔
۔
۔
۔
اداس لوگ ہیں ،ممکن ہے ، بے سبب مر جائیں
مٹا کر اپنی ہستی کو سراپا جستجو ہو جا ۔
۔
۔
۔
۔
۔تو جو چاہتا ہے وہ ہوگا ،وہ جو چاہتا ہے تو ہو جا