Damadam.pk
us@m@_15's posts | Damadam

us@m@_15's posts:

Tableeghi ijtima 2025
u  : Tableeghi ijtima 2025 - 
Digital Art image
u  : Ghibli art - 
us@m@_15
 

NASA aur SpaceX jaise institutes naye planets aur galaxies explore kar rahe hain. Hal hi mein, ek "Earth-like" planet discover hua hai jo humari zameen se milta julta hai! 🤯
🔹 Naam: Kepler-442b
🔹 Location: 1200 light years door
🔹 Khasoosiyat: Yeh planet "habitable zone" mein hai, matlab yahan pani aur zindagi ke asar ho sakte hain! 🌊👽
Agar insani zindagi kisi aur planet par possible ho jaye, kya aap wahan shift hone ka soch sakte hain? 🤔💭

us@m@_15
 

حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا:
"اللہ تعالیٰ کو کون سا عمل سب سے زیادہ پسند ہے؟"
آپ ﷺ نے فرمایا: "وقت پر نماز پڑھنا۔"
میں نے پوچھا: "پھر کون سا؟"
آپ ﷺ نے فرمایا: "والدین کے ساتھ نیکی کرنا۔"
میں نے پوچھا: "پھر کون سا؟"
آپ ﷺ نے فرمایا: "اللہ کی راہ میں جہاد کرنا۔"
(صحیح بخاری: 527، صحیح مسلم: 85)

Beautiful Nature image
u  : Good morning - 
Beautiful Nature image
u  : Islamabad❤ - 
Islamabad ❤IJTIMAH❤
u  : Islamabad ❤IJTIMAH❤ - 
us@m@_15
 

*حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’ امام اس لیے بنایا گیا ہے کہ اس کی اقتدا کی جائے ، لہٰذا جب وہ اللہ اکبر کہے تو تم بھی اللہ اکبر کہو اور جب وہ قراءت کرے تو تم خاموش رہو اور جب وہ [سمع اللہ لمن حمدہ] کہے تو تم [اللھم ربنا لک الحمد] کہو ۔‘‘*
Sunnan e Nisai#922
Status: صحیح

us@m@_15
 

*حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آدمی کے بارے میں‘ جو اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیتا ہے‘ پھر کوئی دوسرا شخص اس سے نکاح کر لیتا ہے لیکن وہ بھی اسے ہم بسری سے پہلے ہی طلاق دے دیتا ہے اور وہ عورت پہلے خاوند کے ہاں واپس جانا چاہتی ہے‘ فرمایا :’’ وہ نہیں جا سکتی حتیٰ کہ دوسرا خاوند اس سے جماع کرے ۔‘‘*
*Sunnan e Nisai#3443*
*Status: صحیح*

us@m@_15
 

(8)بے شک تمام لوگوں سے بڑھ کر اپنی جان و مال سے میرے ساتھ حسنِ سلوک ابوبکر نے کیاہے۔ (ترمذی، 5/373، حدیث: 3680)
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ

us@m@_15
 

(7)ہم نے ابوبکرؓ کے سوا سب کے احسانات کا بدلہ دے دیا ہے البتّہ ان کے احسانات کا بدلہ اللہ کریم قیامت کے دن خود عطا فرمائے گا۔ (ترمذی،5/374، حدیث:3681)
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ

us@m@_15
 

(6)اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکرؓ کو بناتا لیکن وہ میرا بھائی اور دوست ہے۔(مسلم، ص998، حدیث: 6172) ([1])
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ

us@m@_15
 

(4) مجھے کسی مال نے وہ نفع نہ دیا جو
ابوبکرؓ کے مال نے دیا۔ (ابن ماجہ،1/72،حدیث:94)
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ

us@m@_15
 

(3)(اے ابوبکرؓ!)تم آگ سے اللہ تعالٰی کے آزاد کردہ ہو۔ (ترمذی، 5/382،حدیث:3699)
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ

us@m@_15
 

(2)جس قوم میں ابوبکرؓ موجو د ہوں تو ان کے لئے مناسِب نہیں کہ کوئی اور ان کی امامت کرے۔ (ترمذی، 5/379، حد یث: 3693)
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ

us@m@_15
 

(1)اے ابوبکرؓ !بے شک میری امّت میں سے تم پہلے شخص ہو جو جنّت میں داخل ہو گے۔(ابوداؤد،4/280،حدیث: 4652)
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ

Beautiful Structures image
u  : Mashallah ❤ - 
us@m@_15
 

سوال
صلاۃ الحاجۃ کا طریقہ بتادیں!
جواب
صلاۃ الحاجۃ بھی عام نفل نماز کی طرح ایک نما ز ہے ، جو اس نیت سے پڑھی جاتی ہے کہ اپنی کسی غرض کے لیے اللہ تعالی سے اس کے بعد دعا کی جائے۔
حدیث میں ہے کہ جس شخص کو اللہ تعالیٰ سے کوئی خاص حاجت یا اس کے کسی بندے سے کوئی خاص کام پیش آجائے تو اس کو چاہیے کہ وضو کرے خوب اچھی طرح، پھر دو رکعت (اپنی حاجت کی نیت سے) نمازِ حاجت پڑھے، اس کے بعد اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا کرے اور رسول اللہﷺ پرصلاۃ وسلام بھیجے (یعنی درود شریف پڑھے) اس کے بعد یہ دعا کرے

Khan. .
u  : Khan. . - 
us@m@_15
 

*حضرت عمر فاروق رضی الله عنہ:*
نام : عمر
کنیت : ابو عبداللہ
لقب : فاروقؓ
ولادت : 40 قبل ھجری
والد : خطاب بن نفیل
والدہ : ختمہ بنت ہشام
پیشہ : جہاد و سیاست
وفات : 23 ھجری
مرویات : 537
۔*✿❀࿐≼منتخب تحریریں❍••══┅┄*
قربان جاؤں اس حضرت عمر فاروقؓ پے جب خلیفہ وقت بنے تو دریا نیل کی طرف کچھ لوگ ایک لڑکی کو دلہن بنا کر لے کر جارہے تھے عمر فاروق نے پوچھا اس بچی کو کہاں لے کر جارہے ہو ؟
لوگوں نے کہا امیر المؤمنین ہر سال اس دریا میں کسی نا کسی کنواری لڑکی کو دلہن بنا کر دریا کے بیچ میں کھڑا کرتے ہیں تب یہ دریا بہتا ہے ورنہ نہیں بہتا ۔
حضرت عمر فاروقؓ نے کہا بچی کو واپس لے جاؤ بچی کا کیا قصور ہے ؟
ایک خط لکھ کر دیتا ہوں وہ دریا تک پہنچاؤ ۔