Damadam.pk
usamaraja's posts | Damadam

usamaraja's posts:

usamaraja
 

لوگوں کو معاف کرنا سیکھیں،ان کےعیوب پہ ان کو عار نہ دلائیں’ان کی بری باتوں کے پیچھے نہ لگ جائیں. ان کو Judge مت کریں. ہم انسانوں سے محبّت صرف تب ہی کر سکتے ہیں جب ان کو Judge کرنا چھوڑ دیں.
'سو رب کے بندوں کو معاف کر دیا کریں’بندوں کا رب آپ کو بھی اس بڑے دن معاف کر دے گا.'