Damadam.pk
uzii-88's posts | Damadam

uzii-88's posts:

uzii-88
 

چوہا 🐭 بلی 😸 سے ڈرتا ہے...😛
بلی 😸 کتے 🐶 سے ڈرتی ہے... 😛
کتا 🐶 بھیڑیے 🐺 سے ڈرتا ہے... 😛
بھیڑیا🐺 ہاتھی 🐘 سے ڈرتا ہے... 😛
ہاتھی 🐘 آدمی 👨🏻🦱 سے ڈرتا ہے... 😛
اور آدمی 👨🏻🦱 اپنی بیوی 👩🏻 سے...😛
اور بیوی 👩🏼 پھر چوہے 🐭 سے... 😛
دنیا 🌎 واقعی گول ⭕ ہے... 🤣😛

کوئ نہیں جو تیری کمی کو پورا کر سکے __😌💯
کوئ نہیں جس کو میں چاہ سکوں تیری طرح
u  : کوئ نہیں جو تیری کمی کو پورا کر سکے __😌💯 کوئ نہیں جس کو میں چاہ سکوں تیری -