تو کسی در پہ گیا ہو تو خبر ہو تجھ کو کس قدر- کارے اذیت ہے تو کسی در پہ گیا ہو تو خبر ہو تجھ کو کس قدر- کارے اذیت ہے سوالی ہونا۔۔۔!!!!سوالی ہونا۔۔۔!!!!
تیرے بدلے ھوئے لہجے سے کہیں بہتر ھے.! ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کرلیں.! کچھ خدا ایسی کرے تجھ کو محبت ھو جائے.! تو پکارے ہمیں ، ہم تجھ سے کنارہ کرلیں.!
ریزہ ریزہ کر کے، بکھیر دیتی ہے،۔۔۔۔۔۔۔
لاپروا شخص سے، بے پناہ محبت۔۔۔۔۔۔
🔥💯❤️🌚🔥
veeraa
: تو کسی در پہ گیا ہو تو خبر ہو تجھ کو کس قدر- کارے اذیت ہے سوالی ہونا۔۔۔!!!! -
توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے
مرد کے پاس سب سے بڑا خازانہ وفادار عورت ہوتی ہیے۔۔۔🙃
Pr koi qadar nhi hoti unko khazany ki😢💔💔
،،،، خود کو چھوڑ گیا مجھ میں___،، ،،،بھلا یہ جانا بھی کوئی جانا ہوا__،، -
1:42 am GOOD NIGHT😢😴💔
سمجھدار ہی کرتے ہیں غلطیاں صاحب
کبھی کسی پاگل کو دیکھا ہے محبت کرتے
زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیئے💖
تاکہ علم ہو جائے کہ کیوں نہیں کرنی چاہیے🔥💔