وہ غلافِ کعبہ🕋 کا حُسن وہ زم زم کا پانی وہ مدینہ کی گلیاں وہ کعبہ کی ٹھنڈی ہوائیں اللّٰہ ہم سب کو نصیب کرے آمین❤️🙃🥀
شکر کرنا سیکھو اتنا ملے گا کے تھک جاؤ گے❤️ جمعہ مبارک✨
پوری دنیا کا سکون ایک طرف اور نماز پڑھنے کے بعد والا سکون ایک طرف❤
اگر تم اپنے رب پر بہت بھروسہ رکھتے ہو تو یہ بھی جان لو کہ تمہارا رب اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں ....دےگا...السلام عليكم...جمعہ مبارک ✨❤