یقین کریں عاشق ہوتا ہی کم عقل ہے___یا کہہ لیجیے کہ عشق کا عقل سے دور دور تک کوئی واسطہ ہی نہیں____عاشق کو کوئی سوجھ بوجھ نہیں اسکے لیے وہی سفید ہے جو محبوب نے کہہ دیا چاہے ساری دنیا اسے سیاہ کہے ، اور اسکے لیے وہی سیاہ جو محبوب کی نظر میں سیاہ ہے___چاہے پهر سارا جہان اسکے سفید ہونے کی گواہی دیتا پهرے عاشق کو اس سے کوئی سروکار نہیں_____! ✌🏻🥀💔