اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,💔🖤🥀
ایک دن کفن میں لپٹ کر سو جاؤنگی
💔
پھر رؤ گے ہم سے بات کرنے کو💔🥀
دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی رھتی ہے
آخری خواہش پوچھتے ہو تو سنو جانا میرا جنازہ گزرے" تم تالیاں بجانا 👏🏻👏🏻
مفت میں نہیں آتا یہ اداس شاعری کا ہنر ۔۔۔
اس کے بدلے زندگی خوشیوں کا سودا کرتی ہے 😢😢😢
جب آپ کے سکون کا تعلق کسی شخص سے ہو تویقین جانیں پھر آپ سکون میں نہیں رہتے💔✌️
جب درد حد سے بڑھ جاتا ہےتو اس کا احساس مٹ جاتا ہے✌️_💔