اس کو فرصت نہیں ہے دنیا سے وہ جو اک شخص میری دنیا ہے #
کیسے ممکن بھول جائیں تمہیں۔۔۔ قصہ زندگی نہیں ۔۔۔حصہ زندگی ہو
محبت پر اتنا یقین تو نہ تھا جتنا تم پر ھے بس اتنا خیال رکھنا اگر وفا نہ کر سکو تو دھوکہ مت دینا
تمھارے بعد جو کسی کو گلے لگاؤں__💔💔 خدا کرے کہ وہ موت ہو,,,🔥
قتل نہ کرو بس ________محبت کر کے چھوڑ دو کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے😔😞😔😞😭
عشق کرنا سیکھنا ہے تو کوئ ہم سے سیکھے دور رہ کر بھی خیالِ یار میں رہتے ہیں
نہ جانے میرے دل کو کیا ہوا ہے تم ہی سے خفاء ہے تم ہی پے فدا ہے
اگر زندگی رہی تو ہمیشہ تجھے ہی یاد کرتے رہیں گے بھول گئے تو سمجھ لینا خدا نے ہمیں یاد کرلیا ہے
تجھے چاہتے ہیں ہم مگر کبھی کہ نا پائیں گے😕 بہت سی باتیں ہیں دل میں مگر کرنا پائیں گے😔 تجھے چاہتے ہیں اور چاہتے ہی رہیں گے 🥰 تجھے کسی اور کا ہوتے ہوئے دیکھ نہ پائیں گے💔
تیرے سوا کسی__کو دو پل نا دوں دل❤ تو دور___کی بات ہے ...
تُم جُو بچھڑے ہـو ___ جَلد بازی میں یار تُم رُوٹھ بھی تُو ____ سکـتے تھے
اٹھی ہی نہیں نگاہ پھر_کسی اور طرف..!! اک شخص کا ديدار مجھے اتنا پابند کر گيا
جس میں تو نہیں وہ تمنا میری ادھوری ہے۔ تو جو مل جائے زندگی میری پوری ہے۔ تیرے ساتھ جڑی ہیں ساری خوشیاں باقی ہسنا تو سب کے ساتھ میری مجبوری ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain