لوگ کہتے ہیں تمہارا دل پتھر کا ھے لیکن اک شخص اسے بھی توڑنے کا ماہر نکلا
اے زندگی! جا ڈھونڈ کوئی بچھڑ گیا ہے مجھ سے💔 اگر وہ نہ ملے تو تو بھی لوٹ کے مت آنا!!
اسے کہنا تیرے بھول جانے سے کچھ بھی نہیں بدلا بس پہلے جہاں دل ہوتا تھا اب وہاں درد ہوتا
بن کے احساس محبت کے حسین جذبوں کا وہ میرے دل میں دھڑکتا ہے غضب کرتا ہے....
مجھے درد عشق کا مزہ معلوم ہے درد دل کی انتہا معلوم ہے مجھے مسکرانے کی دعا نہ دو زمانے والوں مجھے پل بھر مسکرانے کی سزا معلوم ہے
وقت کے ہاتھ سے گزرے ہوئے لمحوں کی طرح بھول جاؤ گے تم بھی تو مجھے لوگوں کی طرح
ایک حسرت تھی سچا پیار پانے کی مگر نا جانے کیوں لگ گئ نظر زمانے کی؟ میرا غم کوئی نا سمجھ پایا کیونکہ میری عادت تھی مسکرانے کي
: کوئی صــــلح کروا دے زندگی کی الـــجھنوں سے___💕 بڑی طلب ہے آج ہـــمیں بھی مــــــسکرانے کی________💕
اب نہیں کوئی بات خطرےکی...! اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے
اپنے اصول کچھ اس طرح توڑے ھم نے غلطیاں نہ تھیں پھر بھی ہاتھ جورے ھم نے 🙏🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain