Damadam.pk
veeraa's posts | Damadam

veeraa's posts:

v  : Mje khamosh hona hy usay mehsoos hony tk.j7by by All leave dmdm Allah Hafiz - 
veeraa
 

آنکھیں بند کر کے تمہاری موجودگی کو محسوس کرنے کے سوا،
میرے پاس تم سے ملنے کا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے، ❤️Z.j7

veeraa
 

,,,,,,آج دشمن بھی ھماری حالت دیکھ, کر ہنس ہنس کر, کہنےلگے،
,,,,,,,,دیکھ یار,,,,,,
,,,,,,,جس کاہم کچھ نہ کرسکے,
اس کامحبت نےکیاحال کردیا .
😓

veeraa
 

ھم جیسے تنہا لوگوں______کا جینا کیا اورمرنا کیا....!!!!! "اے"دوست* *آج تیرے دل سے______نکلے ھیں کل دنیا سے________نکل جائیں گے.....!!!!!!

veeraa
 

ھم جیسے تنہا لوگوں______کا جینا کیا اورمرنا کیا....!!!!! "اے"دوست* *آج تیرے دل سے______نکلے ھیں کل دنیا سے________نکل جائیں گے.....!!!!!!

veeraa
 

*💔اگر ملنا ہے تو مل جاؤ دنیا کے اس چمن میں💔*
*💔ورنہ کب ملوگے جب لاش ہوگی کفن

veeraa
 

ﮐﺒﮭﯽ ﮬﻢ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺩﻭ ﭘﻞ ﮐﯽ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﻭ💔
ﮐﯿﺎ ﭘﺘﺎ ﺁﺝ ﮬﻢ ﺗﺮﺱ ﺭﮬﮯ ﮬﯿﮟ ﮐﻞ ﺗﻢ ﮈﮬﻮﻧﮉﺗﮯ ﺭﮦ ﺟﺎﺅ 💔

veeraa
 

مت پوچھ میری نوابی کا عالم
میرا کفن تیرے عید کے جوڑے سے مہنگا ھو گا

veeraa
 

نیند میں بھی گرتے ہیں میری آنکھوں سے آنسو
تم جب خوابوں میں میرا ھاتھ چھوڑ دیتے ھو

veeraa
 

کفن میں لِپٹی میری لاش کو رونا نہیں -------😢😢😢--)
وہ فقط آخری مُلاقات ہو گی مُسکرا کر الوداع کہنا -------)

veeraa
 

کچھ "خبر" نہیں کے کب "موت" آ جاۓ تم بھی اک "زخم" دے دو "کہیں" تم رہ نہ جاؤ...😢😢.

veeraa
 

ترس جاؤ گی میری پاگل سی دوستی کے لئے جب سو جاءوں گی سفید چادر اوڑھ کر

veeraa
 

ترس جاؤ گی میری پاگل سی دوستی کے لئے جب سو جاءوں گی سفید چادر اوڑھ کر
ترس جاؤ گی میری پاگل سی دوستی کے لئے جب سو جاءوں گی سفید چادر اوڑھ کر

v  : ﮐﺒﮭﯽ ﮬﻢ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺩﻭ ﭘﻞ ﮐﯽ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﻭ💔 ﮐﯿﺎ ﭘﺘﺎ ﺁﺝ ﮬﻢ ﺗﺮﺱ ﺭﮬﮯ ﮬﯿﮟ ﮐﻞ ﺗﻢ - 
veeraa
 

10...

veeraa
 

اے زندگی! جا ڈھونڈ کوئی بچھڑ گیا ہے مجھ سے💔 اگر وہ نہ ملے تو تو بھی لوٹ کے مت آنا!!

veeraa
 

بن کے احساس محبت کے حسین جذبوں کا وہ میرے دل میں دھڑکتا ہے غضب کرتا ہے....

veeraa
 

وقت کے ہاتھ سے گزرے ہوئے لمحوں کی طرح بھول جاؤ گے تم بھی تو مجھے لوگوں کی طرح

veeraa
 

میں نے تجھے اس وقت چاہا جب تیرا اور کوئ نہ تھا اور تم نے مجھے اس وقت چھوڑا جب تیرے سوا میرا کوئ نہ تھا

veeraa
 

❀❀ ❀❀❀:
ضـــــروری نہیــــں کـــہ غــــم میں آنســــــو نـــــکلے...!!
مسکـــــراتی آنـــــکھوں میں😭 بهی سیــــلاب هــوتے ہیــں...!!😭😭😭