Damadam.pk
veeraa's posts | Damadam

veeraa's posts:

v  : اگر زندگی رہی تو ہمیشہ تجھے ہی یاد کرتے رہیں گے بھول گئے تو سمجھ لینا خدا نے - 
v  : Hahaha ye lo Adil Bhai 12 date ko khao birthday cake.a5 - 
v  : HapPy biRtHdAy tOo yOu dEaR 😘EiMo😘🎂🧁🍰🥧🎊🎉🎈🎁 - 
v  : ChaEe☕ HOo yA MeRi😊 BatEeN🙊_ MitHaAs 😍 DoNo M 😉 EK JeSi Hai😜_gOoD mOrNinG - 
veeraa
 

تم نے تو نام ہی سنے ہیں فقط
ہم نے سہہ کر عذاب دیکھے ہیں...
💔

veeraa
 

اداس شاموں کی سسکیوں میں کبھی جو آواز میری سننا تو بیتے لمحوں کو یاد کر کے انہی فضاؤں میں لوٹ آنا تم آیا کرتے تھے خواب بن کر کبھی مہکتے گلاب بن کر میں خشک ہونٹوں سے جب پکاروں انہی اداؤں میں لوٹ آنا میری وفاؤں کا پاس رکھنا میری دعاؤں کا پاس رکھنا۔۔۔ میں خالی ہاتھوں کو جب اٹھاؤں میری دعاؤں میں لوٹ آنا

veeraa
 

ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﮏ ﻧﮧ -ﺟﺎﻧﺎ ﮨﻢ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﻋﺎ .ﻗﺒﻮﻝ ﮨﻮﻧﮯ ﺗﮏ ۔

veeraa
 

نہ پوچھتے ہو ،نہ سوال کرتے ہو بس روٹھتے ہو،بڑا کمال کرتے ہو

veeraa
 

ہاتھ جوڑ کر عرض کرو میرے دل کا شہر ویران نہ کر....!!!!

veeraa
 

تم سمجھ ہی نہیں پائے میں بدل نہیں رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔ختم ہو رہی تھی۔۔

veeraa
 

Tanha Rehna To Sikh Liya Humne, Per Khush Na Kabhi Reh Paungi Teri Duri To Pir Bhi Seh Leta Hai Ye Dil Per Teri Mohabbat Ke Bin Na Jee Paungi

veeraa
 

ھزار خوش ھوں مگر ربط ھے اُداسی سے.. کہ جیسے قبر پہ اک پھول رکھ دیا جائے____!!

veeraa
 

آج چھیڑو نہ نبھانے کی باتیں۔۔۔۔۔آج ھم دُکھ سے بھرے ہوئے ہیں۔۔۔۔

veeraa
 

مجھے تھوڑا سا زہر پِلا دیا جائے۔۔۔۔۔شاید مر جائے غم میرے۔۔۔۔۔۔

veeraa
 

کفن کی گرہ کھول کر میرا دیدار تو کر 💔بند ہیں وہ آنکھیں جن کو تم رلایا کرتے تھے💔💔

veeraa
 

ﺍﻥ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﭘﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﺜﺮ ﭘﮭﻮﭦ ﮐﮯ ﺭﻭئی ﮨﻮﮞ ﺟﻦ ﭘﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺩیتی ﮨﻮﮞ " ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ

veeraa
 

خاموشی کو سمجھنا سیکھو کیونکہ، ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے،،، 😑😐

veeraa
 

سارے جھگڑے ہی زندگی تک ہیں.. کون مرتا ہے پھر کسی کے لیئے..

veeraa
 

ہم اُس محفل کے عادی ہیں کہ جس محفل میں تو آتا بھی نہیں اور ہمیشہ رہتا بھی ہے 💔💔🖤🖤

v  : ﻗﻄﺮﮦ ﻗﻄﺮﮦ ﺟﻮ ﺗﭙﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﻏﻢ ﺟﻮ ﻣﺠﮧ ﻣﯿﮟ ___ ¡¡¡ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺭﻭﺯ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﺭﺩ ﺳﮯ ﺑﺤﺮ -