Damadam.pk
veeraa's posts | Damadam

veeraa's posts:

v  : ﯾﻮﮞ ﻫﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺟﻨﺎﺯﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯿﮍ ﮨﺮ ﺷﺤﺺ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﻫﮯ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ. - 
v  : اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا💔💔💔 بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا - 
v  : مبارک ہو آپ کی محبت نے🔥 ہنستے ہوئے انسان کی دنیا اجاڑ دی🔥 - 
veeraa
 

ہاں نہیں کچھ میرے اختیار میں ہاں مجھ سے نہیں بھلائے جاتے تم

veeraa
 

تو اگر پڑھ نہیں پایا تو غور سے دیکھ مجھے بات ایسی ہے کہ دہرائی نہیں جا سکتی......💔🔥. • • • *💔😢

veeraa
 

اس کو فرصت نہیں ہے دنیا سے وہ جو اک شخص میری دنیا ہے #

veeraa
 

کتنے عرصے سے پگھل رہی ہوں میں ۔۔ میرے مولا میں ختم کیوں نہیں ہوتی

veeraa
 

کیسے ممکن بھول جائیں تمہیں۔۔۔ قصہ زندگی نہیں ۔۔۔حصہ زندگی ہو

veeraa
 

کرے__گا__قدر__زمانہ__ہماری__بھی__اک_دن👌🔥 #بس__وفا__کی__بری__عادت_چھوٹ__جانے_دو🙏❤

veeraa
 

محبت پر اتنا یقین تو نہ تھا جتنا تم پر ھے بس اتنا خیال رکھنا اگر وفا نہ کر سکو تو دھوکہ مت دینا

veeraa
 

تمھارے بعد جو کسی کو گلے لگاؤں__💔💔 خدا کرے کہ وہ موت ہو,,,🔥

veeraa
 

قتل نہ کرو بس ________محبت کر کے چھوڑ دو کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے😔😞😔😞😭

veeraa
 

زمانہ وفا دار نہیی تو کیا ہوا اے دل ❣ دھوکے باز بھی تو اکثر یار ہی ہوا کرتے ہیں❣

v  : اتنا سوچا نا کیجیے مجھ کو۔۔۔🔥 آپ کا مسئلہ نہیں ہوں میں۔۔۔🚬 - 
v  : میں نے کہا یاد آو گے وہ بولے رو لیا کرناmery rony se usko koi faraq Nhi - 
v  : قتل نہ کرو بس _محبت کر کے چھوڑ دو کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت - 
v  : وہ جو دھڑکن کی زباں سُنتے تھےآج سنتے نہیں سِسکیاں بھی میری - 
v  : تمھارے بعد جو کسی کو گلے لگاؤں__💔💔 خدا کرے کہ وہ موت ہو,,,🔥 - 
veeraa
 

ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻣﺮ ﮐﺮ ﺍﺳﮑﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﺗﻮﺟﮧ😒😒 ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﻟﻮﮞ گی__🔥🔥

veeraa
 

محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں-💔💔