ہماری شاعری پر تو سبھی لوگ واہ واہ کرتے ہیں...!!
زرا سوچو__وہ کیسا ھو گا، جس کی خاطر ہم شاعری کرتے ہیں؟؟
تمہیں میں اپنا فین بنانا چاہتی ہوں 😆💗 مطلب چھت سے لٹکانا چاہتی ہوں😎😜
ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں😜😜😜😜😜😜 آپ بتائیں آپ پاگل ہیں ؟
ناپڑھائی📚میں اچھےناکاروبار میں😁 آگےپھرہمارےپاکستانی🙇لڑکےجاتے✈کہاں ہیں اتنی تیزبائیک چلاکر
میں بندر ہوں🐒 پڑھ لیا😱😂 کوئی شک نہیں تم ہو ہی بندر 😂😂😂 😂
میں بندر ہوں🐒 پڑھ لیا😱😂 کوئی شک نہیں تم ہو ہی بندر 😂😂😂 😂
ایتھے کوئی بلیاں بلیاں آنکھا والا لڑکا ہے 😇 تے سامنے آئے😜✌😁
تو نے اندازِ محبت دیکھا ہے اندازِ وفا نہیں پنجرہ اگر کھول بھی دیا جائے تو کچھ پرندے اُڑا نہیں کرتے
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺍﺩﺍ ﭘﮯ ﺗﻮ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﮭﯽ ﻓﺪﺍ ﮨﯿﮟ۔۔ ﺳﻮﭺ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺣﺎﻝ ﮨﻮ ﮔﺎ۔😍😍
ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﺩﮔﯽ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﻣﺜﺎﻝ ﺩﻭﮞ ﺻﺎﺣﺐ ﻣﺠﮫ ﭘﻪ ﮐﺎﻻ ﻟﺒﺎﺱ ﮐﻤﺎﻝ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ 😍😍
مجال ہے کبھی کسی نے کہا ہو کہ مجھے آپ کی پوسٹیں بہت اچھی لگتی ہیں 🙈😏😕😟😂
ﻣﯿﮟ ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺗﮭﯽ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﺗﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﮔﮭﺮ ﺳﺮ ﭘﮧ ﺍﭨﮭﺎ ﻟﯿﺘﯽ ﺗﮭﯽ 😍 😘
آپ سمندر کی بات کرتے ہو "صاحب" لوگ تو میری پوسٹوں میں بھی ڈوب جاتے ہی
بُلاوے تجھے یار آج میری گلیاں💕 بساؤں تیرے سنگ میں الگ دنیا🌉