کبھی ان کا نام ۔۔۔۔۔۔لینا کبھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ان کی بات۔۔۔۔۔ کرنا۔۔۔۔۔میرا عشق ان کی۔۔۔۔۔چاہت۔۔۔۔میرا شوق ان پے مرنا۔
#یہ مت سوچنا کہ تم چھوڑ دو گے تو #ہم برباد ہو جائیں گے #دیکھ وہ بھی تو جی رہے ہے #جن کو ہم نے تیری خاطر چھوڑا ہے
: میرا تکیہ اربو ں کا بِکتا صا حب اگر آ نسو ؤں کی کو ئی قیمت ہو تی۔
: اس پل سے وہ مغرور ہو گیا جب سے میں نے کہا یاد اتے ہو اور بہت ہی یاد اتے ہو
تم سے بات نہ کرنے پر بخار ہو جاتا تھا تو سوچو بچھڑنے پر کیا حال ہوا ہو گا
لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہیں میں عرصے سے خاموش ہوں، وہ برسوں سے بےخبر
*سخت بے وفا ہوں*💔 *کنارہ نہیں نفرت کیجیئے*
تیڈے نَاں دا پہلا حَرف آوے میکوں سال دے صدمے بُھل ویندن ❤️❤️
: ❤بلاؤ آج سب عاشقوں کو غموں کی محفل لگاتے ھیں... تم غالب کی کتابیں اٹھاہ لاؤ ہم دل کا حال سناتے ھے..❤❤
بن سوئے جو میری گزر گئیں وہ راتیں تم پر قرض ہیں💔🤐