زندگی میں شکوے شکایت کی لت لگ جاۓ تو ناشکری زبان کی لذت بن جاتی ہے، اور انسان ہمیشہ بے سکون ہی رہتا ہے... اللہ پاک ہم سب کو اپنے شکر گزار بندوں میں شامل رکھے. نیتوں میں کھوٹ ہو اور خلق خدا سے برتاو میں حسن نہیں تو برسوں کی ریاضت بھی بیکارجاتی ہے. اللہ آپ کولمبی عمر اور اچھی صحت عطا فرمائے آمین. Asalam o Alekum.... Subha Bakhair.........