جاو ڈھونڈ لو۔
ہم سے زیادہ چاہنے والا۔
مل جائے تو خوش رہنا
اگر نہ ملے تو ہم پھر بھی تمہارے ہیں۔
Blind love
.... Tujhe Bholna H0ta T0 Kab Ka Bhula Dety
Tum Hasrat-E-Zindgi H0 K0i
Matlab-E-Zindagi Nahi.....
ہزاروں چہروں میں ایک تم پر مر مٹے ہم😏
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی نہ چاہنے والوں کی' ❤
#زندگی_کی_کتاب_میں_اتنی_غلطیاں_نہ_کرو
#کہ
#پنسل_سے_پہلے_ربڑ_ختم_ہوجائے_اور_توبہ_سے_پہلے_زندگی
جس پر آپ اندھا اعتبار کرو وہی آپ کو سبق دے کر چلا جاتاہے کہ آپ واقعی اندھے تھے
جوبدل جائے وہ یار کیسا۔ جو چھوڑ جائے وہ ساتھ کیسا۔ لوگ مجھ سے کہتے ہیی تجھے پیار پھر سے ہو جائے گا۔ لیکن جو پیار پھر سے ہو جائے وہ پیار کیسا۔
طوفان میں کشتیاں أور گمنڈ ھستیاں ڈوپ جایا کرتی ہیں
کبھی ان کا نام ۔۔۔۔۔۔لینا کبھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ان کی بات۔۔۔۔۔ کرنا۔۔۔۔۔میرا عشق ان کی۔۔۔۔۔چاہت۔۔۔۔میرا شوق ان پے مرنا۔
کوشش کریں بنا مطلب کے اچھے بنیں۔مطلب سے تو بہت سے اچھے بنے پھرتے ہیں👌
خوبصورت تو پہلے بھی بہت تھے لیکن۔۔۔تم نے جو چاہا عجب رنگ سے نکھر گۓ ہم
ﻋـــــــﺸﻖ ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧـــــــﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣــــــــــحـﻞ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ
: تہماری بخشش ہو نہ پاۓ گی تو نے میرا دل دکھایا ہے۔
تم نے مانگی ہی نہیں ساتھ دعائیں میرے بات بگڑی ہوئی_ آمین سے بن سکتی تھی
آ دیکھ نجومی ہاتھ میرا ۔۔۔وہ دن بتا جب یار ملے گا💔
رات هوگئی ہے وہاں کوئی نہیں هوگا آؤ غالب ان کے گهر کی دیوار چوم آتے هیں..
نشہ کیا ہوتا ہے ۔۔۔۔صاحب ۔ کبھی یار کے لبوں پہ لب رکھ کے دیکھ💔
*میرے پاس ھی ھے مگر نہ جانے کیوں *وہ شخص اب گیا گیا سا لگتا ھے-
سردی کہتی ہے نہانا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔گیس کہتی ہے مینے آنا نہیں۔۔۔۔مہگاٸ کہتی ہے مینے جانا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اور خان صاحب کہتے ہیں گبرانہ نہیں😜😂
دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤ ؟؟؟ یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥
کوئی شام مجھ میں قیام کر میرے رنگ روپ کو نکھا ر دے جو گزر گئ سو گزر گئ میری باقی عمر کو سنوار دے ❤️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain