Damadam.pk
veeraa's posts | Damadam

veeraa's posts:

veeraa
 

مطلب کی دنیا تھی اس لیے چھوڑ دیا سب سے ملنا ورنہ یہ چھوٹی سی عمر تنہائی کے قابل نہ تھی🙃🙃

veeraa
 

ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻣﺮ ﮐﺮ ﺍﺳﮑﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﺗﻮﺟﮧ😒😒 ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﻟﻮﮞ گی__🔥🔥

veeraa
 

زندگی رہی نہ رہی نام ضرور گونجے گا 💞💓💕 کچھ اس طرہ کی داستانیں چھوڑ جائے گئے💞💓💕

veeraa
 

کسی نے پوچھا کون ہے وہ جو تیرا یہ حال کر گیا....
میں ہنس کے بولا اس کا نام ہر کسی کے لب پر اچھا نہیں لگتا...💔

veeraa
 

اوڑھ کــــہ کفــــن اب ســـونا چـاہـتـے ہیــں تـھک گئے ہیـں اے زندگی تجـھے جیتے جیتے 💔💔

veeraa
 

🌹ﻭﮦ ﺗﯿﺮﺍ ﺍﮎ ﻭﻋﺪﮦ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ﮐﮧ ﮬﻢ ﮐﺒﮭﯽ ﺟﺪﺍ ﻧﮧ ﮬﻮﮞ ﮔﮯ 🌹
Z
🌹ﻭﮦﻗﺼﮧ ﮬﻢ ﺍﭘﻨﮯﺩﻝ ﮐﻮ ﺳﻨﺎ ﮐﺮ۔۔۔۔۔۔۔ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﮬﯿﮟ🌹

veeraa
 

خدا کسی کو کسی پہ فدا نہ کرے
اگر کرے تو قیامت تک جدا نہ کرے

veeraa
 

آشیانہ بنائیں بھی تو کہاں بنائیں 'صاحب' زمین مہنگی ھے اور دل میں لوگ جگہ نہیں دیتے. 💔

veeraa
 

تعجب ھے تجھے فرصت نہیں پل بھر کی میرے لیئے۔ اور ہم ھیں کے دل و جاں بھی لٹائے بیٹھے ھیں۔۔۔💞

veeraa
 

میرے چہرے سے میرا درد نہ پڑھ پاؤ گے میری عادت ہے ہر بات پہ مسکرانے کی ___

veeraa
 

ھر مسکرانے والے کو خوش نصيب مت سمجھو 💔💔 کچھ لوگ غم چھپانے کہ ليے بھی مسکراتے ھے 💔💔😊

veeraa
 

اچھی بات ھے کے تمنے مجھے دھوکا دیا ورنا کھاماکائی بیانتہا محبت بنی رھتی تمسے۔۔۔ 🙏🙏💔💔👌👌

veeraa
 

تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں ایک ذرا سا دل💔 ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں

veeraa
 

ہمارے پیچھے زمانہ اجڑا يارا ۔۔اور ہم تہمارے پیچھے اجڑ گۓ😜