تھوڑا سا غصہ ڈھیر سارا پیار💕معصوم سا چہرہ سچی سی مسکان ☺️💕سوفٹ سا دل ہر غم سے انجان❤️❤️💕 یہی تو ہے ہماری پہچان 😌
تو تختیاں پڑسیں قبراں تو تیکوں یاد آساں پر لبہساں نہ 💔
کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🔥
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀💔
سردموسم سے کچھ نہیں ھوتا
سرد لہجے ھی مار دیتے ھیں !!💔🥀😔
کتنی محبت ہے تم سے پر صفا ئی نہیں دینگے سائے کی طر ح تیرے ساتھ رہیں گے پر دِ کھائی نہیں دینگے۔
ؒ خو د کو کھو نے کا پتہ ہی نہیں چلا کسی کو پانے کیلئے یوں انتہا کر دی ہم نے۔ 😒
میں جب جب تجھے دیکھوں باربار ہو تی ہے لوگ کہتے ہیں محبت ایک با ر ہو تی ہے۔ 😍😑
ہم نے کب مانگا ہے تم سے اپنی وفا ؤں کا صلہ بس درد دیتے رہا کرو، محبت بڑ ھتی جا ئے گی😇
کیا یہی ہے کمال عشق و محبت کرنے کا عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا
میں آ ج بھی شطرنج اکیلے ہی کھیلتی ہوں♟️ کیونکہ دوستوں کے خلاف چال چلنا مجھے نہیں آتا
❤محبت سے مارو گے تو مر جائنگے🔥
ہم گاوں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے