Damadam.pk
wafa.ka.mutlashi's posts | Damadam

wafa.ka.mutlashi's posts:

wafa.ka.mutlashi
 

قدم قدم پہ نۓ لوگ منتظر ہیں
مگر ہم ایک شخص کو دل سے لگاۓ پھرتے ہیں

wafa.ka.mutlashi
 

ڈال کر میرے دل بے پناہ محبت
اب وہ کہتے ہیں میرے پاس وقت نہیں ہے

wafa.ka.mutlashi
 

میکوں پیار دا عادی تھوڑا کر
متاں نکھڑ ونجوں ول تنگ تھیسوں

wafa.ka.mutlashi
 

پت جھڑ میں بہاروں کی فضا ڈھونڈ رہا ہے
پاگل ہے جو دنیا میں وفا ڈھونڈ رہا ہے

wafa.ka.mutlashi
 

جب متبادل مل جائیں لوگ تبدیل کر لیتے ہیں
راستہ بھی مزاج بھی رشتہ بھی کتاب بھی اور الفاظ بھی

wafa.ka.mutlashi
 

شاید کسی لکیر میں لکھا ہو میرا نام
اے دوست اپنا ہاتھ مجھے دیکھنے تو دے

wafa.ka.mutlashi
 

سکون آج بھی گروی ہے ان کی چوکھٹ پہ
ذرا سی محبت ادھار لی تھی جن سے

wafa.ka.mutlashi
 

Good morning

wafa.ka.mutlashi
 

مجھ کو جھلیے گا میرے جیسا ہی
کام یہ خاص کوئی عام نہیں کر سکتا

wafa.ka.mutlashi
 

نصیب والوں کو ملتے ہیں
فکر کرنے والے لوگ

wafa.ka.mutlashi
 

ٹونے کیتے منتر پڑھیا ہتھ وچ پاۓ یاقوت فروزے
بخد نہ بدلے یار نہ ملیا ہر نسخہ آزمایا میں سائیں

wafa.ka.mutlashi
 

پھر اگر عشق ہوا تو تم سے ہی ہوگا
فکر نہ کرو ہم یار نہیں بدلہ کرتے جناب

wafa.ka.mutlashi
 

تجھ کو لکھ پانا میرے بس میں نہیں
اتنے خوبصورت الفاظ میں لاؤں کہاں سے

wafa.ka.mutlashi
 

تلاش نہ کر سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر بھی
غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھے

wafa.ka.mutlashi
 

ساڈی زندگی بلدی سگریٹ اے
کدی ہوٹھاں تے کدی پیراں تے
اساں وانگ جائیداددں وکدے رہے
کدی اپنڑیاں وچ کدی غیراں وچ

wafa.ka.mutlashi
 

روزِ شب آج بھی پرواہ ہے تمہاری مجھ کو
تم کسی اور کو سوچو تو برا لگتا ہے

wafa.ka.mutlashi
 

بڑی منزل کے مسافر
چھوٹا دل نہیں رکھتے

wafa.ka.mutlashi
 

دلوں پر راج ہمیشہ سچائی کرتی ہے
دکھاوے نہیں جہاں بھی رہیں مخلص رہیں

wafa.ka.mutlashi
 

مجھے رنج ہی نہ رہا
مجھے صدمے کھا گے

wafa.ka.mutlashi
 

بارش سے زیادہ اثر ہوتا ہے یادوں میں
اکثر بند کمروں میں لوگ زیادہ بھیگ جاتے ہیں