Asslam o alaikum .... every one .. kya hal hy ap sabka 😍
#اک_تیرے_احترام_کی_
خاطر 💔
#جانے_کس_کس_کا_
احترام_کیا
کبھی فرصت ملے تو پڑھنا ضرور _.!!!
میرے ہر شعر میں حوالے تمہارے ہیں_.!!!
کاش! وہ پوچھیں، کیا موت پڑی ہے؟؟
میں کہوں! عالیجاہ! محبت ہے😂😂😂😂
الوداع کہہ چُکے هیں تمہیں
جائو ، آنکھوں پہ دھیان نہ دو !!
ہم اپنی مثال آپ ہیں۔۔۔۔۔صاحب🔥
کسی اور جیسا بننے کا تصور بھی نہیں کرتے❤
بھروسہ صرف رب کی ذات پر کرو ❤
لوگوں کا کیا ہے ؟چھوڑ جاتے ہیں یا توڑ جاتے ہیں 💯🔥
حسن کیا چیز ہے ___وقت کے سامنے
.
تو قیامت سہی۔۔۔۔ تا قیامت تو نہیں
تلخ حقیقت سے گبھرا کر __
تجھ کو سوچابہت مگر، پکارا نہیں
ﺯﺧﻢ ﺑﻦ ﮐﺮ ﮨﯽ ﺳﮩﯽ 😭
ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ ﺗﻮ ﮨﻮ
بھولنے کی قسمیں کھاکر بھی !!؛۔ میں نے ہر راہ پر تمہیں ڈھونڈا ہے!!؛
سائیں دنیا رنگین ہے بہت۔۔۔
اور میں شدائی سیاہ رنگ کی
اب تو خواہش ہے کہ
درد ایسا ملے
سانس لینے کی خواہش میں مر جاٸیں ہم
ﻭﮦ ﺗﯿﺮﺍ ﺍﮎ ﻭﻋﺪﮦ ۔۔۔۔۔ﮐﮧ ﮬﻢ ﮐﺒﮭﯽ ﺟﺪﺍ ﻧﮧ ﮬﻮﮞ ﮔﮯ
ﻭﮦﻗﺼﮧ ﮬﻢ ﺍﭘﻨﮯﺩﻝ ﮐﻮ ﺳﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﮬﯿﮟ...💗
آخری بار اُسے ملنا ہے بچھڑنے کے لئے
سوچتے ہیں ملاقات معطل کر دیں❣
وہ جو کہتا ھے "____خوش______" رھا کرو...
اس کو کہو کہ پھر "میرے ساتھ__" رھا کرو...
یقین مانیے!! ایسے جینے میں بھی ایک الگ مزا ہے جب اپ لوگوں کو وضاحتیں دینا چھوڑ کر انہیں انکی خوش فہمیوں میں جینے دیتے ہیں جب اپ ان سے خفا ہونا چھوڑ دیتے ہیں انکو منانا چھوڑ دیتے ہیں ان کو نظر انداز کرنا سیکھ جاتے ہیں ٹھیک ویسے ہی جیسے وہ اپکو نظر انداز کرتے ہیں جب اپ ان انسانوں کی طلب سے ازاد ہو جاتے ہیں جنکی توجہ پانے کی خاطر کسی وقت میں اپ لمحہ لمحہ ترستے رہے ہوں اور اکثر ایسا ہوتا کہ جس سکون کی تلاش میں ہم لوگوں کی طلب اور چاہ میں مارے مارے پھر رہے ہوتے ہیں وہ ہمیں ان سے ٹھکرايے جانے کے بعد اپنی ذات میں ہی نصیب ہو جاتا ہے اور خود سے یاری کا نشہ ایسا ہے جو ایک بار سر چڑھ جايے تو پھر کبھی نہیں اترتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain