Damadam.pk
waqar-Abbas's posts | Damadam

waqar-Abbas's posts:

waqar-Abbas
 

حدود عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے وہ جو مخلص ہوں ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے

waqar-Abbas
 

وہ اب کس کا ہے اس پر اب کیا سوچنا وہ کب میرا تھا یہی ملال کافی ہے ❤️❤️🌲🏠🌲🌲🏠🌲🌲🏠🌲🌲🏠🌲

waqar-Abbas
 

وقت قلیل باتیں طویل شکوے ہزار پر جانے دیجئے

waqar-Abbas
 

مجھے سانپوں سے ڈر نہیں لگتا لیکن انسانوں سے ڈر لگتا ہے ہے کیونکہ
سانپ اپنی دفاع کے لیے ڈستا ہے اور انسان اپنے مفاد کے لیے

waqar-Abbas
 

🐫 ❤️❤️🌲🌲🏠🏠🌲🌲🏠🏠🌲🏠 لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں

waqar-Abbas
 

❤️❤️ 🌲🌲🏠🏠🌲🌲🏠🏠🌲🌲🏠🏠🌲 الہی آبرو رکھنا بڑا نازک زمانہ ہے ہے دلوں میں کفر رکھتے ہیں بظاہر دوستانہ ہیں

waqar-Abbas
 

تمہاری اصل ہستی تمہاری سوچ ہے باقی تو صرف ہڑیاں اور خالی گوشت ہے مولانا جلال الدین رومی

waqar-Abbas
 

ماہ رمضان المبارک میں جسم کے وزن سے زیادہ گناہوں کا بوجھ کم کرنے کی فکر کریں

waqar-Abbas
 

❤️❤️ 🏠🏠🌲🏠🌲🌲🏠🏠🌲🌲🏠 اللہ پر یقین وہ طاقت ہے جو پتھر کو بھی پانی بنا دیں ❤️❤️ 🏠🏠🌲🏠🌲🏠🏠🌲🌲🏠🏠🌲🌲🏠🏠🌲🌲 good morning jumma Mubarak

waqar-Abbas
 

نہ کسی کے آنے کی خوشی نہ کسی کے جانے کا غم اب جس طرح کے لوگ اسی طرح کے ہم

Good morning
w  : بیتے دن مشکل کی گھڑی غم چھوٹا امید بڑی good morning guys - 
waqar-Abbas
 

❤️❤️❤️ 🏠🏠🏠🏠 🌲🌲🌲🌲🏠🌲🏠🌲🏠 ❤️❤️ 🌲🌲🏠🏠 🌲 ہر بار قصور تربیت کا نہیں ہوتا بعض اوقات کچھ رنگ صحبتوں کے بھی چڑھتے ہیں ❤️❤️ 🌲🌲 🏠🏠🌲🌲🏠🏠🌲🌲🏠🌲🌲 🏠🌲🏠🏠🌲🏠🌲🏠🌲🏠 good morning

waqar-Abbas
 

❤️❤️❤️❤️ 🌲🌲🌲🌲🌲🌲 🏠 🏠🏠 ایک آدمی نے کسی بزرگ سے پوچھا میرا اللہ اس وقت تک نہیں سنتا جب میں مانگتا ہوں بزرگ نے مسکرا کر کہا وہ تیرے گناہوں کی سزا بھی اس وقت نہیں دیتا جب تو کرتا ہے ❤️❤️❤️ good morning guys

waqar-Abbas
 

حلقہ عشق سے انتخاب لڑنے کی ضد نہ کر مجھے خبر ہے تیری وفا کی ڈگری جعلی ہے ❤️❤️

جینے کی طرف دیکھ نہ مرنے کی طرف دیکھ جب چوٹ لگے دل کو کو تو مدینے کی طرف دیکھ
w  : جینے کی طرف دیکھ نہ مرنے کی طرف دیکھ جب چوٹ لگے دل کو کو تو مدینے کی طرف - 
Good morning
w  : Good morning guys - 
waqar-Abbas
 

❤️❤️❤️❤️ کسی عظیم انسان نے فرمایا بیتے گی مشکل کی گھڑی غم چھوٹا امید بڑی کرونا واریس سے کتنے معصوم اس دنیا سے رخصت ہوگئے اور کتنے لوگ اس بیماری میں مبتلا ہیں اور ہر ملک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب بھوکے مر رہے ہیں ہم سب کو کو ان کے لئے لیے دعا کرنی چاہیے ویسے بھی دعا میں بہت اثر ہوتا ہے اور روزے دار کی دعا دعا کبھی رد نہیں ہوتی یا اللہ پنجتن پاک کے صدقے کرونا وائرس کو اس دنیا سے ختم فرما یہی میری دعا ہے اور میری آرزو بھی آمین ثم آمین ❤️❤️❤️ لبیک یا حسین good morning guys

waqar-Abbas
 

good evening

waqar-Abbas
 

عطر سے کپڑوں کو مہکانا کوئی بڑی بات نہیں مزہ تو تب آتا ہے جب کردار سے خوشبو آئے ❤️❤️ good afternoon guys

waqar-Abbas
 

یہ اونچے اور انا پرست لوگ کل نفس ذائقۃ الموت