Damadam.pk
waqar-Abbas's posts | Damadam

waqar-Abbas's posts:

waqar-Abbas
 

شام کا منظر،ایک راستہ، ایک کہانی تو اور میں،یاد کا پنچھی وقت آخر ،آنکھ میں پانی تو اور میں

waqar-Abbas
 

بھاویں جنڈے سجن امیر ہوون چھڈ جاندے کفن پوا کے I am right

waqar-Abbas
 

اٹھا کر پھینک آیا ہوں۔۔۔بڑی تکرار کرتا تھا ۔۔۔نہ جانے کون تھا جو آئینے کے کان بھرتا تھا

waqar-Abbas
 

ہم فقیروں کی بے نیازی کا بادشاہوں میں ذکر ہوتا ہے ❤️

waqar-Abbas
 

بات بس اتنی سی ہے یزید تھا حسین ہے ❤️❤️❤️ لبیک یا حسین

waqar-Abbas
 

یا رب غم حسین کی ایسی سوغات دے نسلوں سے بھی نہ ختم ہو ایسی خیرات دے دیتا ہوں تجھے واسطہ مولا حسین کا ہر عزادار کو ہر بیماری سے نجات دے آمین ❤️❤️ لبیک یا حسین لبیک یا خامنہ ای

waqar-Abbas
 

پیاسے خشک ہونٹوں کی صدا کیا تھی رمضان بتا رہا ہے کربلا کیا تھی ❤️❤️❤️ لبیک یا حسین لبیک زینب الکبریٰ لبیک یا امام آخری زمان لبیک خامنہ ای Ham Rahim ya Na Rahe bus shiayat Rahe yahi Dil se Dua hai ameen summa ameen

waqar-Abbas
 

کہاں جلوے نجف کے اور کہا تم فضا سہون سی نورانی تو لاؤ علی سے ہمسری کرنے چلے ہو قلندر کا کوئی ثانی تو لاؤ ❤️❤️

waqar-Abbas
 

جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ پیار اور پراٹھے بس تازے تازے ہی اچھے لگتے ہیں

waqar-Abbas
 

اپنی اپنی بیماری بتاؤ او مجھے تو رات کو اندھیرا دکھائی دیتا ہے

waqar-Abbas
 

لوگ بھی کمال کرتے ہیں ہیر اور رانجھا کے مزار سے بھی کاکا مانگنے چلے جاتے ہیں جنہاں دا اپنا نکاح وی نی سی ہ ہویا

waqar-Abbas
 

اس نے کہا ہاں میرے دل میں تیرے لیے کوئی جگہ نہیں ❤️❤️ میں نے کہا دماغ میں رکھ لو وہ بھی تو خالی ہے good morning

waqar-Abbas
 

انار کو مع اس کی چربی کے کھاؤ کہ معدہ کو صاف اور ذہن کو پڑھاتا ہے ❤️❤️ فرمان امام جعفر الصادق علیہ الصلاۃ والسلام

waqar-Abbas
 

جو کوئی بھی ماہ رمضان کا روزہ جان بوجھ کر چھوڑ دیتا ہے تو اس کے جسم ایمانی روح ختم ہوجاتی ہے اور روحانی اثرات ختم ہوجاتے ہیں ❤️❤️❤️ فرمان امام جعفر صادق علیہ السلام الصلاۃ والسلام

waqar-Abbas
 

بسم اللہ الرحمن الرحیم ❤️ روزے دار کا سونا عبادت ہے اس کی خاموشی تسبیح ہے اس کا عمل قبول ہے اور اس کی دعا مستحب ہے فرمان امام جعفر صادق علیہ الصلاۃ والسلام

waqar-Abbas
 

سب سے بڑا دولت مند وہ ہے جو دولت کا لالچی نہ ہو ❤️❤️ فرمان امام جعفر صادق علیہ الصلاۃ والسلام

waqar-Abbas
 

جس کی زبان صادق ہے اس کے اعمال پاکیزہ ہوتے ہیں ❤️❤️❤️ فرمان امام جعفر صادق علیہ الصلاۃ والسلام

waqar-Abbas
 

بڑی اوکھی جگہ دل لایا اظہار وی کر نہ سکدے ملاقات تے رہ گئ ایک پاسے دیرار وی نہیں ❤️❤️ کر سکدے

waqar-Abbas
 

جڑا عشق ہو کہ سکھ ڈھونڈے او دی قسمت دے وچ دیدار وی نہیں ❤️❤️❤️

waqar-Abbas
 

تو عشق علی کا دعویدار کیسا ہاں بے نمازی تو عزادار کیسا امام زمانہ سے تیرا پیار کیسا ہو کر بے نمازی پھر انتظار کیسا ❤️❤️❤️ اللھمہ صلی اللہ محمد و آل محمد