آواز دے رہی ہے یہ کربلا کی سرزمین بس تھوڑے دن رہ گئے ہیں شکست یزید کو
زندگی کو رمضان جیسا بنا لو تو موت عید جیسی ہوگی good evening guys
تجھ کو ہونا تھا فرشتوں سے بھی افضل لیکن ہاے انسان تو درندوں سے بھی بدتر نکلا
اچھی آنکھوں کے پجاری ہیں میرے شہر کے لوگ۔ تو میرے شہر میں آئے گا تو چھا جائے گا
دوستی کے بازار میں دولت نہیں دیکھی جاتی پیار ہو جائے تو صورت نہیں دیکھی جاتی ایک انسان پر لوٹا دو اپنا سب کچھ کیونکہ پسند ہو چیز تو قیمت نہیں دیکھی جاتی
ڈاکٹر تمہیں تکلیف کیس وقت زیادہ ہوتی ہے مریض جب آپ کا بل دینا ہوتا ہے good afternoon guys
دوستی نام ہے دکھ سوکھ کے افسانے کا یہ تو راز ہے سدا مسکرانے کا دوستی پل دو پل کی بات نہیں یہ تو ساتھ ہے عمر بھر نبھانے کا
ہوتا ہے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی لیکن تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا
اگر کسی کو چاہو تو اس طرح چاہو وہ زندہ تو رہے لیکن صرف تمہارے لیے
آگ تھے ابتدائے عشق میں ہم ہو گئے خاک انتہا یہ ہے
خدا کبھی نہ کرے غم سے ہمکنار تجھے دعا یہ دیتا ہے میرا دل بار بار تجھے
اتنے ظالم نا بنو کچھ تو مروت سیکھو غالب تم پر مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو
نوجوان نسل کے لیے فراز کہتے تھے کے شعر پڑھتے ہو اور اپنا دل بہلاتے ہو بدتمیزوں مجھے کیوں بھیج میں لاتے ہو
حضور پاک حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں


good morning and jumma Mubarak friends Allah AAP sab ko khush rakhe ameen

khai thi kasam in se Na bolenge per jab vah samne aaye to hothon per Salam aa gaya good evening

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain